۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
علامہ حسن ظفر نقوی

حوزہ/ کربلا میں انصار حسینی کا ایثار و قربانی انسانیت کے ماتھے کا جھومر اور انسانی عز و شرف کی میراث ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کراچی/ امام بارگاہ شہداٸے کربلا انچولی میں محرم الحرام کی ساتویں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں اپنے انصار کی محبت اور جزبہ قربانی دیکھ کر فرمایا کہ جیسے انصار مجھے ملے ایسے کسی اور کو نہیں ملے۔

انہوں نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ کربلا میں انصار حسینی کا ایثار و قربانی انسانیت کے ماتھے کا جھومر اور انسانی عز و شرف کی میراث ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .