۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
مولانا کرار خان غدیری

حوزہ/ محرم الحرام کی 8 تاریخ کو دنیا بھر مولا عباس کے چاہنے والے عقیدت و محبت سے علم مبارک حضرت عباس اٹھاتے ہیں اور مولا عباس کے علم وعمل سیرت و اطاعت امام جزبہ دین اسلام کو یاد کرتے ہوتے اس راہ کو اختیار کرنے کی دعا مانگتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مولانا کرارخان غدیری نے شیعہ جامع مسجد اجین مدھیہ پردیش میں عشرہ محرم الحرام کی آٹھویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا: محرم الحرام کی 8 تاریخ کو دنیا بھر مولا عباس کے چاہنے والے عقیدت و محبت سے علم مبارک حضرت عباس اٹھاتے ہیں اور مولا عباس کے علم وعمل سیرت و اطاعت امام جزبہ دین اسلام کو یاد کرتے ہوتے اس راہ کو اختیار کرنے کی دعا مانگتے ہیں۔

انہوں نے کہا:وہ مولا جس نے اپنی پوری زندگی کی خواہش کو اطاعت امام پر فوقیت دی اور جنگ کی اجازت نہ ملنے پر صبر واطاعت امام کیسے کی جاتی ہے اس کا بہترین درس دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .