پیر 9 جنوری 2023 - 00:16
شہدائے مقاومت کی یاد میں کرگل میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد

حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام دار القرآن مرکزی زینبیہ کی طالبات نے شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام دار القرآن مرکزی زینبیہ کی طالبات نے شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک عالیشان پروگرام کا انعقاد کیا۔

اطلاع کے مطابق دارالقرآن مرکزی زینبیہ (IKMT) کی طالبات نے "یاد شھیدان مقاومت" کے موضوع پر ایک عالیشان پروگرام منعقد کیا، اس موقع پر طالبات نے بسیج روحانیون (IKMT) کے زیر اھتمام نمائش کا بھی انعقاد کیا.

اس دوران طالبات نے علمائے کی تقاریر سے شھداء بالخصوص شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس سے متعلق اگاہی حاصل کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha