۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
اقامه نماز رهبر معظم انقلاب بر پیکر همسر شهید آیت‌الله مطهری

حوزہ/ رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فاتحہ خوانی کے بعد شہید آیت اللہ مرتضی مطہری کی اہلیہ محترمہ اعظم (عالیہ) روحانی نماز جنازہ پڑھائی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج بروز جمعہ ظہر سے پہلے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فاتحہ خوانی کے بعد شہید آیت اللہ مرتضی مطہری کی اہلیہ محترمہ اعظم (عالیہ) روحانی نماز جنازہ پڑھائی۔

اس موقع پر شہید مطہری کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔

واضح رہے کہ شہید مطہری کی اہلیہ کی تشییع جنازہ ہفتہ (25 فروری) کو رات 9 بجے ان کے گھر کے سامنے سے شروع کی جائے گی اور تدفین کے لیے قم المقدسہ لے جایا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .