۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
News ID: 389927
27 اپریل 2023 - 04:00
احکام شرعی

حوزہ|بعض لوگ تیسری اور چوتھی رکعت میں ذکر تسبیحات اربعہ میں غلطی کر جاتے ہیں کیونکہ نہیں جانتے کہ کتنی مرتبہ پڑھا جاتاہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

تسبیحات رکعت سوم
بعض لوگ تیسری اور چوتھی رکعت میں ذکر تسبیحات اربعہ میں غلطی کر جاتے ہیں کیونکہ نہیں جانتے کہ کتنی مرتبہ پڑھا جاتاہے۔

اگرچہ اس مسئلہ کو جانتے تو دقت میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

اولاً، تمام موجودہ مراجع عظام کے نزدیک ، ایک مرتبه تسبیحات اربعہ پڑھنا بھی کافی ہے؛ پس جب ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ ایک مرتبہ پڑھنا کافی ہے تو ہماری مشکل حل ہے۔

ثانیاً، جب شک میں پڑ گئے کہ کتنی مرتبہ یہ ذکر پڑھا ہے تو یہاں پر کم پڑھنے پر اکتفاء کریں اور اطمینان کیلئے مزید پڑھیں تاکہ یقین ہو جائے کہ تین مرتبہ پڑھا ہے۔

اجوبةالإستفتائات خامنه‌ای، م 458؛ سائٹ آیت‌الله سیستانی و مکارم شیرازی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .