۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
رضوان علی پلسانی

حوزہ / افریقہ کے ملک مڈغاسکر میں تقریبا ۲۰ ہزار سے زائد شیعہ مختلف شہروں میں بستے ہیں جہاں ماہ عزا میں مجالس، سینہ زنی اور جلوس زور و شور سے برپا کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، افریقہ کے ملک مڈغاسکر میں تقریبا ۲۰ ہزار سے زائد شیعہ مختلف شہروں میں بستے ہیں جہاں ماہ عزا میں مجالس، سینہ زنی اور جلوس زور و شور سے برپا کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق شہر مورومبھے جہاں پر ہر روز چار مجالس منعقد ہوئیں۔ جس میں حجت الاسلام مولانا رضوان علی پلسانی اور حجت الاسلام شیخ علی اصغر صاحب قبلہ نے خطاب کیا۔

مولانا رضوان علی پلسانی نے مجالس عزا میں "کربلا مکمل درس امید" کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: جو حسینی ہے اسے نا امید ہونے کی ضرورت نہیں ذات امام حسین علیہ السلام وہ امید ہے جو مصباح الہدی اور سفینہ نجات ہیں۔

جو حسینی ہے اسے نا امید ہونے کی ضرورت نہیں

جو حسینی ہے اسے نا امید ہونے کی ضرورت نہیں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .