۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
عطر قرآن

حوزہ|میاں بیوی کے درمیان نااتفاقی کی صورت میں، طلاق آخری راہ حل ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ بقرہ

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَإِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَإِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴿بقرہ، 227﴾

ترجمہ: اور وہ اگر طلاق دینے کا ہی عزم بالجزم کر لیں تو بے شک خدا (سب کچھ) سننے اور جاننے والا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ طلاق کا فیصلہ کرنا مرد کے ہاتھ میں ہے.
2️⃣ طلاق میں لفظ اور ارادہ معتبر ہے.
3️⃣ میاں بیوی کے درمیان نااتفاقی کی صورت میں، طلاق آخری راہ حل ہے.
4️⃣ خداوند عالم کے نزدیک طلاق ناپسندیدہ عمل ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ بقرہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .