پیر 21 اگست 2023 - 09:02
خبر غم؛ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین ڈھکو رحلت فرما گئے

حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد حسین ڈھکو طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے بزرگ عالم دین، متعدد کتابوں کے مصنف اور دسیوں مدارس کے مؤسس آیت اللہ شیخ محمد حسین ڈھکو طویل علالت کے بعد، آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

خبر غم؛ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین ڈھکو رحلت فرما گئے

اس خبر کو مکمل کر لیا جائے گا ۔۔۔۔۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha