پیر 21 اگست 2023 - 13:55
ایرانی صدر کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم کا د دورہ کیا اور اسے دوران آیت اللہ مکارم شیرازی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم کا د دورہ کیا اور اسے دوران آیت اللہ مکارم شیرازی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ایران نے اس سفر کے دوران حرم حضرت معصومہ (س) کی زیارت ، نیز مراجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کرنے اور مسجد جمکران میں ’’عالمی یوم مسجد‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے آج قم پہنچ گئے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha