۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
دیدار رئیس جمهور با آیت الله العظمی سبحانی

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم کا د دورہ کیا اور اسے دوران آیت اللہ جعفر سبحانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم کا د دورہ کیا اور اسے دوران آیت اللہ جعفر سبحانی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات اور گفتگو کی۔

رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ایران نے اس سفر کے دوران حرم حضرت معصومہ (س) کی زیارت ، نیز مراجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کرنے اور مسجد جمکران میں ’’عالمی یوم مسجد‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے آج قم پہنچ گئے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .