۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
عطر قرآن

حوزہ|انفاق کرنے والوں کو خدا کی پاداش۔ ان کے نیک عمل کا نتیجہ ہے۔عمل خیر کی طرف راغب کرنے میں اجر کے وعدے اور ضمانت کا کردار۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿بقرہ، 274﴾

ترجمہ: جو لوگ اپنا مال رات اور دن میں خفیہ و علانیہ (راہِ خدا میں) خرچ کرتے ہیں ان کا اجر و ثواب ان کے پروردگار کے پاس ہے۔ ان کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ رات کے وقت اور پنہان طور پر انفاق کرنا، دن کے وقت اور ظاہر طور پر انفاق سے بہتر ہے۔
2️⃣ انفاق کرنے والوں کو خدا کی پاداش۔ ان کے نیک عمل کا نتیجہ ہے۔
3️⃣ عمل خیر کی طرف راغب کرنے میں اجر کے وعدے اور ضمانت کا کردار۔
4️⃣ باطنی سکون، راہِ خدا مین انفاق کرنے کا ثمر۔
5️⃣ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مومنوں کو غیر واجب انفاقات کی ترغیب۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ بقرہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .