حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ احمد جنتی کی اہلیہ بیماری کے سبب انتقال کر گئیں۔
آیت اللہ جنتی کی پہلی بیوی مرحومہ صدیقہ مظاہری جان نثاری کا انتقال 1994 میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا تھا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ احمد جنتی کی اہلیہ بیماری کے سبب انتقال کر گئیں۔
آیت اللہ جنتی کی پہلی بیوی مرحومہ صدیقہ مظاہری جان نثاری کا انتقال 1994 میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا تھا۔
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محفوظی کی شریک حیات کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی ہے۔
حوزہ/ اقبال خمینی ہال سرینگر میں قائد اتحاد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمد عباس انصاری (رح) کی پہلی برسی پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد گیا جس میں…
حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے اہلسنت عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
حوزہ/ بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین حجت الاسلام شیخ محمد حسن حیدری کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ دنوں قم المقدسہ میں اپنے خالق حقیقی…
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ مرحوم شاہ محمد اصغر صاحب ایک نہایت با اخلاق اور خوش مزاج شخصیت کے حامل تھے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد آیت اللہ سید ہدایت اللہ مسترحمی حسن آبادی، حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نے مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ فاضل گلپائگانی کی وفات پر ایک تعزیتی…
حوزہ/ معروف شاعر اہل بیت ؑ حکیم مولانا سید خوشنود حسن رضوی اعظمی ابن سرکار ظفر الملت آیۃ اللہ سید ظفرالحسن رضوی طاب ثراہ گزشتہ روز 7؍دسمبر بروز جمعرات…
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں تہران کے معززین کے نمائندے آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائیگانی (زالی) نے دار فانی کو الوداع کہا۔
حوزه/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبۂ قم اور مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے تحت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی مرحوم کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ عزاء منعقد…
آپ کا تبصرہ