۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
1

حوزہ/ معروف شاعر اہل بیت ؑ حکیم مولانا سید خوشنود حسن رضوی اعظمی ابن سرکار ظفر الملت آیۃ اللہ سید ظفرالحسن رضوی طاب ثراہ گزشتہ روز 7؍دسمبر بروز جمعرات لکھنؤ ہاسپیٹل میں دار فانی سے دار بقا کی جانب رحلت فرماگئے

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معروف شاعر اہل بیت ؑ حکیم مولانا سید خوشنود حسن رضوی اعظمی ابن سرکار ظفر الملت آیۃ اللہ سید ظفرالحسن رضوی طاب ثراہ گزشتہ روز 7؍دسمبر بروز جمعرات لکھنؤ ہاسپیٹل میں دار فانی سے دار بقا کی جانب رحلت فرماگئے۔

مرحوم کی تدفین آج بتاریخ 8؍دسمبر بروز جمعہ بوقت 2؍بجے دن ان کے آبائی وطن مٹھن پور ،نظام آباد ضلع اعظم گڑھ میں عمل مین آئے گی،مرحوم خوشنود اعظمی سرکار شمیم الملت آیۃ اللہ سید شمیم الحسن رضوی کے چھوٹے بھائی تھے،خدا مرحوم کو غریق رحمت کرے۔

اس موقع پرمجمع علماءوواعظین پوروانچل نے مرحوم خوشنود اعظمی کے سانحہ ارحال پر گہرے رنج و غم کا اظہارتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجاتکے لئے دعا کی اور مرحوم کے جملہ لواحقین و متعلقین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی، اور ساتھ ہی مومنین کرام سے سورہ ٔ فاتحہ کی گزارش بھی کی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .