حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ حاج سید علی موحد ابطحی تبلیغ اور تعلیمات اہل بیت عصمت طہارت علیہم السّلام کی اشاعت میں ایک عمر گزارنے کے بعد رحلت فرما گئے ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی، اس عظیم عالم دین کی رحلت پر حوزه ہائے علمیه اور علمائے کرام کی خدمت میں تسلیت پیش کرتی ہے۔