۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
ایم ڈبلیو ایم مشہد

حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبۂ مشہد مقدس کی طرف سے برائے بلندی درجات شھید القدس سردار سلیمانی، کرمان واقعہ کے شھداء اور مرحوم و مغفور حاجی محمد نواز خان بلوچ (والد گرامی عقیل حسین خان مسئول شعبہ مشھد) اور مفسر قرآن استاد آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء منعقد ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین شعبۂ مشہد مقدس کی طرف سے برائے بلندی درجات شھید القدس سردار سلیمانی، کرمان واقعہ کے شھداء اور مرحوم و مغفور حاجی محمد نواز خان بلوچ (والد گرامی عقیل حسین خان مسئول شعبہ مشھد) اور مفسر قرآن استاد آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء منعقد ہوئی۔

ایم ڈبلیو ایم مشہد کی جانب سے شہدائے مقاومت اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے بلندی درجات کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق، پروگرام کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا جسکی سعادت جناب برادر قاری اجمل حسین نے حاصل۔ ایک قرآن مجید پڑھ کر ثواب شھدا اور مرحومین کی ارواح کو ھدیه کیا گیا۔

ایم ڈبلیو ایم مشہد کی جانب سے شہدائے مقاومت اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے بلندی درجات کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد

حجۃ الاسلام والمسلمین الفت حسین جویا نے والد کے مقام کو آیات روایات اور احادیث کی روشنی میں بیان فرمایا۔

ایم ڈبلیو ایم مشہد کی جانب سے شہدائے مقاومت اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے بلندی درجات کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد

پروگرام کے دوسرے مہمان خطیب اور حرم امام رضا علیہ السلام کےغیر ایرانی زائرین کے (Assistant for non-Iranian pilgrims) مسئول جناب حجۃ الاسلام والمسلمین ذوالفقاری نے شھید القدس سردار سلیمانی کی آفاقی شخصیت کے مختلف پہلووں پر گفتگو فرمائی. علمائے عظام،طلاب کرام کی کثیر تعداد نے پروگرام میں شرکت فرمائی۔

ایم ڈبلیو ایم مشہد کی جانب سے شہدائے مقاومت اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے بلندی درجات کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .