۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
عطر قرآن

حوزہ|دعا کرتے ہوئے حضرت زکریا علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ کے مقام ربوبیت کی طرف توجہ۔حضرت زکریا علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ سے گفتگو۔ سابقہ ادیان میں چپ کا روزہ تھا۔حقائق کے اثبات کے لئے معجزہ کا کارآمد ہونا۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
قَالَ رَبِّ اجْعَل لِّي آيَةً ۖ قَالَ آيَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا رَمْزًا ۗ وَاذْكُر رَّبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ ﴿آل عمران، 41﴾

ترجمہ: عرض کیا: اے میرے پروردگار! میرے (اطمینانِ قلب) کیلئے کوئی علامت مقرر فرما فرمایا: تمہاری علامت یہ ہے کہ تم تین دن رات تک لوگوں سے اشارہ کے سوا بات نہیں کر سکوگے۔ (شکرانۂ نعمت کے طور پر) اپنے پروردگار کا کثرت سے ذکر کرو۔ اور صبح و شام اسی کی تسبیح کرو.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ دعا کرتے ہوئے حضرت زکریا علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ کے مقام ربوبیت کی طرف توجہ.
2️⃣ حضرت زکریا علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ سے گفتگو.
3️⃣ سابقہ ادیان میں چپ کا روزہ تھا.
4️⃣ حقائق کے اثبات کے لئے معجزہ کا کارآمد ہونا.
5️⃣ صبح و شام اللہ تعالیٰ کی تسبیح اور کثرت سے اس کی یادِخدا اللہ تعالیٰ کو مطلوب ہے.
6️⃣ دن کا آغاز اور اختتام ذکرِ الہیٰ کے لئے بہت مناسب اوقات.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .