حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کے مرقد پر فاتحہ خوانی کے بعد مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
اس موقع پر مرحوم کے فرزند علامہ شیخ انور علی نجفی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، مولانا فیاض حسین مطھری و دیگر علماء و بزرگان بھی موجود تھے۔











آپ کا تبصرہ