۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
رهبر معظم انقلاب

حوزہ/ آج جو بھی تعلیم کی غرض سے حوزہ علمیہ میں داخلہ لے رہا ہے اس کے ذہن میں شرع سے ہی یہ بات ہونی چاہئے کہ میں اپنی ایک اچھا طالب علم، ایک اچھا استاد اور حوزہ علمیہ کا اہم رکن بنوں گا، اور اس کے ذریعہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے حکام کی مدد کروں گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طلاب کرام اور علمائے ذوی الاحترام سے ایک ملاقات کے دوران حوزہ علمیہ اور طلاب سے اپنی ایک آرزو اور توقع کا اظہار کیا اور کہا:

آج جو شخص بھی تعلیم کی غرض سے حوزہ علمیہ میں داخلہ لے رہا ہے اس کے ذہن میں شرع سے ہی یہ بات ہونی چاہئے کہ میں اپنی ایک اچھا طالب علم، ایک اچھا استاد اور حوزہ علمیہ کا اہم رکن بنوں گا، اور اس کے ذریعہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے حکام کی مدد کروں گا۔

طالب علم کے ذہن میں پورے سال یہی ہدف ہونا چاہئے اور اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے پورے سال اسی راہ پر گامزن رہنا چاہئے، مدرسے میں یہ ہدف ایک کلچر بن جانا چاہیے۔

(7 دسمبر 1995 میں طلاب اور علمائے کرام سے ملاقات کے دوران رہبر معظم کا بیان)

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .