۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
تصاویر/پخت و توزیع نان در بین مردم به همت مدرسه علمیه کامیاران

حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی جانب سے زائرین کی خدمت میں روزانہ 16 ہزار روٹیاں تقسیم کی جاتی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں رمضان المبارک اور نوروز کے موقع پر زائرین کی خدمت جاری ہے اور ہزاروں زائرین مہمان کریمہ اہل بیت (ع) رہتے ہیں۔

حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی جانب سے زائرین کی خدمت میں روزانہ 16 ہزار روٹیاں تقسیم کی جاتی ہیں،ان میں سے رمضان المبارک میں افطار کے لئے 13 ہزار روٹیاں مہمان خانے منتقل کی جاتی ہیں اور 3 ہزار روٹیاں براہ راست زائرین میں تقسیم کی جاتی ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .