۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
علامہ شبیر میثمی

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: نو ہزار ارب کا خسارہ آپی پی کے مسائل حل کیئے بغیر، ٹیکسز کی بھر مار کا بجٹ، عوام سے محبت نہیں دشمنی کےمترادف ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے سال 2024-25 کے بجٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ نو ہزار ارب کا خسارہ آپی پی کے مسائل حل کیئے بغیر، ٹیکسز کی بھر مار کا بجٹ، عوام سے محبت نہیں دشمنی کےمترادف ہے۔

انہوں نے کہا: عوام اس وقت بہت مشکل کا شکار ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایسی منصوبہ سازی بھی ہو سکتی ہے جس سے عوام کو ریلیف مل سکے مگر افسوس کے ایسے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .