۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت کوئٹہ

حوزہ/ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت پاکستان صوبۂ بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مسجد خاتم الانبیاء کوئٹہ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی صدر حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت پاکستان صوبۂ بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مسجد خاتم الانبیاء کوئٹہ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی صدر حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کی۔

کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس

اجلاس میں اتفاق رائے سے علامہ ڈاکٹر محمد موسیٰ حسینی کو مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام صوبۂ بلوچستان کا صوبائی صدر منتخب کیاگیا۔

کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس

انہوں نے اپنی کابینہ میں علامہ برکت علی مطہری کو نائب صدر، علامہ ذوالفقار علی سعیدی کو جنرل سیکریٹری اور علامہ رحمت رضوانی کو سیکٹریری تبلیغات نامزد کیا۔

کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس

کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس

اجلاس میں مجلسِ علمائے مکتب اہل بیت علیہم السّلام بلوچستان کے ضلع کوئٹہ، ضلع جھل مگسی، ضلع جعفر آباد، ضلع نصیر آباد ضلع اور صحبت پور کے نمائندگان نے اپنی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی۔

کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس

اس موقع پر مجلس علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام صوبۂ بلوچستان کی مجلس نظارت کے رکن حجۃالاسلام علامہ محمد ہاشم موسوی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے نائب صدر شیخ ولایت حسین جعفری اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے جنرل سیکریٹری علامہ سہیل اکبر شیرازی نے بھی خطاب کیا۔

کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس

کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .