۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024
ایران سے اسرائیل پر میزائل حملہ شروع

حوزہ / اب سے کچھ دیر پہلے ہی پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر حملہ شروع ہو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اب سے کچھ دیر پہلے ہی پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے شروع ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے ہی پاسداران انقلاب اسلامی کے اسرائیل پر میزائل حملے شروع ہو گئے ہیں۔

مزید تفصیلات سے حوزہ نیوز کے قارئین کو آگاہ کیا جائے گا۔۔۔۔۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .