حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد؛ وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے ایک بیان میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پہلے سے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مزید مہنگائی کے طوفان کا باعث بنے گا، حکومت کے اس ظالمانہ اقدام نے عام آدمی کے لیے جینا دوبھر کر دیا ہے اور دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل بنا دیا ہے، جس سے مہنگائی میں ریکارڈ کمی کے حکومتی دعوؤں کی بھی قلعی کھل گئی ہے، ایک طرف لوگ اپنی گھریلو اشیاء اور اثاثے بیچ کر یا قرض لے کر زندگی گزارنے پر مجبور نظر آتے ہیں تو دوسری طرف بےدرد اور بے حس حکمران ملکی وسائل اور قومی خزانے کو اپنی عیاشیوں پر لوٹانے میں مصروف ہیں۔

حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے ایک بیان میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہیں، بے حس حکمران ملکی وسائل اور قومی خزانہ اپنی عیاشیوں پر لوٹانے میں مصروف ہیں۔
-
امام حسین کی سیرت طیبہ امت محمدیہ کے لیے محبت اور وحدت کا پیغام ہے، مولانا محمد باقر گھلو
حوزہ/ جامعتہ المنتظر لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید کربلا محسن انسانیت اور محافظ دین اسلام بھی ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امام حسین (ع) کا یوم ولادت پوری انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے انبیاء کرام علیہم السلام کے اصلاحی مشن کو اپنا مطمع نظر قرار دیا۔ انہوں نے ظالمانہ نظام…
-
جماعت اسلامی پشاور:
حماس نے دنیا کی طاقتور ٹیکنالوجی کے مقابلے میں اپنے ایمانی جذبے کے ساتھ مقابلے کی لازوال تاریخ رقم کردی
حوزہ/پشاور میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے تحت منعقدہ لیڈرشپ ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی وطن…
-
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے تحت ”حسین سب کا“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد+تصاویر
تصاویر/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے تحت ولادتِ باسعادت امام حسین علیہ السّلام کی مناسبت سے ”حسین سب کا“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد…
-
تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے تحت "حسین سب کا" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد؛
انقلابِ امام حسین (ع) کا پیغام یہ ہے کہ بقاء کا معیار صرف طاقت نہیں، بلکہ عدل، انصاف اور انسانیت ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ پاکستان کے تحت ”حسین علیہ السّلام سب کا“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
فرقہ واریت اور فتنہ تکفیر امت کو کمزور کرنے کا سبب ہے، اسی سے دہشتگردی جنم لیتی ہے اور ملکی سالمیت کو بھی اس سے خطرہ ہے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں کے پی کے ہاؤس میں…
-
جے ایس او سیہون صوبۂ سندھ کا اجلاس
حوزہ/صوبائی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ برادر محسن علی ساجدی ونگانی نے جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن کے دوسرے ڈویژنل مجلسِ عمومی میں…
-
عید مبعث پیغمبر گرامی اسلام(ص) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد
حوزہ/ رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی بعثت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم کا قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ
حوزہ/قم، ایران: اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم نے ایک اعلیٰ سیاسی وفد کے ہمراہ جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ کیا۔ وفد میں ٹیکنوکریٹ…
-
قم؛ خیر العمل آرگنائزیشن کی جانب سے بچوں کے لیے تعلیمی اور تربیتی ورکشاپ
حوزہ/خیر العمل آرگنائزیشن کی جانب سے قم مقدسہ میں موجود علماء کے بچوں کے درمیان اصول دین، فروع دین اور عقائد کے مختلف موضوعات پر مقابلے کا انعقاد ہوا۔
-
کراچی؛ متحدہ علماء محاذ کے تحت استقبال و تقدس رمضان و امن سیمینار، علماء مشائخ کا خطاب
حوزہ/ علماء مشائخ نے کہا کہ سندھ حکومت و کراچی انتظامیہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرے، عوام میکڈونلڈز، کے ایف سی،پیپسی سمیت تمام تر اسرائیلی مصنوعات…
-
گاندھی جی کا سفاکانہ قتل اور اسکے اسباب و محرکات
حوزہ/ 30 جنوری 1948ء ہندوستان کی تاریخ کے اس سیاہ دن کی یاد دلاتی ہے جب گاندھی جی کو ناتھو رام گوڈسے نے قتل کر دیا ۔عجیب بات ہے 26 جنوری سے 30 جنوری کے…
-
پاکستان؛ پیکا ترمیمی ایکٹ کو مسترد کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حکومت کی جانب سے منظور کردہ پیکا ترمیمی ایکٹ پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
-
شہید مظفر علی کرمانی (رح) پرچمدار مکتب امام خمینی(رح)
حوزہ/اسلام کی تاریخ قربانی، ایثار اور شہادت سے مزین ہے؛ شہادت محض ایک فرد کی جان دینے کا نام نہیں، بلکہ ایک عہد، ایک نظریے اور ایک مقصد کی بقاء کے لیے…
-
امام زین العابدین (ع) کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس؛
امام زین العابدین (ع) کی سیرت پر عمل پیرا ہونے میں ہی ہماری نجات ہے، مقررین
حوزہ/امام زین العابدین (ع) انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت (ع) محرابپور سندھ کا دوسرا مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر برادر امجد علی عابدی کی…
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ سے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات / مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ اہم…
-
انجمنِ طلاب بلتستانیہ کے صدر و اراکین کی علامہ شیخ جعفری سے ملاقات؛ صحتیاب ہونے پر ان کی خدمت میں گلدستہ پیش کیا
حوزہ/امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی ذات نہ صرف سرزمین بلتستان، بلکہ پورے خطے کے لیے اللہ کی جانب سے…
آپ کا تبصرہ