حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دوحہ میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں طے پایا تھا کہ دونوں کی جلد دوبارہ ملاقات ہو گی؛ تاہم گزشتہ روز سعودی عرب کے دورے کے دوران پاکستانی وزیراعظم کا استقبال سعودی شاہی فضائیہ کی جانب سے بے مثال انداز میں کیا گیا، پاکستان اُن چند ممالک میں شامل ہے جنہیں سعودی عرب اس قدر عزت و تکریم دیتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی اور برادرانہ لازوال تعلقات باہمی اعتماد اور اسلامی بھائی چارے پر مبنی ہیں۔









آپ کا تبصرہ