اتوار 14 دسمبر 2025 - 12:12
اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے جامعہ اہل بیتؑ (دہلی) میں  جدید داخلے کا اعلان

حوزہ/اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے جامعہ اہل بیتؑ دہلی ہندوستان نے جدید داخلے کا اعلان کر دیا ہے؛ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے جامعہ اہل بیتؑ دہلی ہندوستان نے جدید داخلے کا اعلان کر دیا ہے؛ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

شرائط داخلہ:

▫️کم از کم عمر ۱۴ برس اور اس کے مطابق تعلیمی لیاقت

▫️اردو بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت

▫️۳۰ روزہ تعلیمی تربیتی کیمپ میں شرکت اور امتحان میں (۶۰) فیصد مارکس کا حصول

سہولتیں:

▪️شائق طلاب کے لئے اوپن اسکول سے ہائی اسکول اور انٹر کرانے کا اہتمام

▪️ملک کی معتبر یونیورسٹیوں سے عربی و فارسی ادب میں (B.A)اور (M.A) کروانے کا انتظام

▪️فارغ التحصیل ممتاز طلاب کو حوزۂ علمیہ قم و نجف اشرف میں داخلہ کی ضمانت

▪️ایئر کنڈیشن ہاسٹل

▪️مستحق طلاب کے لیے مفت قیام و طعام کی سہولت

نوٹ:

▪️ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 6 شوال 1447 ہے.

▪️تعلیمی کیمپ کا آغاز 12 شوال 1447 کو ہوگا۔

اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے جامعہ اہل بیتؑ (دہلی) میں  جدید داخلے کا اعلان

رابطہ نمبر:

سید محمدعسکری:

+919818238364

سیدشاھدجمال رضوی:

+918173011419

ایڈریس: جامعہ اہل بیت علیہم السلام، شاہین باغ، اوکھلا، نئی دہلی

Click to apply

https://forms.gle/8Ka1ipSuWkcYX7wFA

Jamia Ahlebait(a.s)

ShaheenBagh (Delhi)

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha