جمعہ 20 فروری 2026 - 02:00
حدیثِ روز | ماہِ رمضان میں نمازِ جمعہ کی فضیلت و برتری

حوزہ / امام باقر نے علیہ السلام ایک روایت میں ماہِ مبارک رمضان کے جمعوں کے خصوصی مقام و برتری کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «اصولِ کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

إِنَّ لِجُمَعِ شَهْرِ رَمَضَانَ عَلَى جُمَعِ سَائِرِ الشُّهُورِ فَضْلًا، كَفَضْلِ شَهْرِ رَمَضَانَ عَلَى سَائِرِ الشُّهُورِ.

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک ماہِ رمضان کے جمعوں کو دیگر تمام مہینوں کے جمعوں پر وہی فضیلت حاصل ہے جو خود ماہِ رمضان کو سال کے باقی تمام مہینوں پر حاصل ہے۔

الکافی، جلد 3، صفحہ 429

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha