پیر 23 فروری 2026 - 02:35
حدیث روز | ماه رمضان کے تین نورانی مراحل

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی‌ الله‌ علیه‌ وآله وسلم نے ایک روایت میں ماه رمضان کے تین نورانی مراحل کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الانوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی‌ الله‌ علیه‌ وآله:

وَهُوَ شَهْرٌ أَوَّلُهُ رَحْمَةٌ، وَأَوْسَطُهُ مَغْفِرَةٌ، وَآخِرُهُ عِتْقٌ مِنَ النَّارِ.

پیغمبر اکرم صلی‌ الله‌ علیه‌ وآله‌ وسلم نے فرمایا:

یہ وہ مہینہ ہے جس کا پہلا حصہ رحمت، درمیانی حصہ مغفرت اور آخری حصہ جہنم سے نجات ہے۔

بحارالانوار، ج 93، ص 342

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha