اتوار 7 جون 2026 - 13:54
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت 7 روزہ تعلیماتِ اہل بیت (ع) ورکشاپ کا آغاز

حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت 7 روزہ تعلیماتِ اہل بیت (ع) ورکشاپ کا 06 جون سے 12 جون تک ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں آغاز کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت 7 روزہ تعلیماتِ اہل بیت (ع) ورکشاپ کا 06 جون سے 12 جون تک ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں آغاز کیا گیا ہے۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت 7 روزہ تعلیماتِ اہل بیت (ع) ورکشاپ کا آغاز

تفصیلات کے مطابق، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف موسم گرما کی تعطیلات میں 07 روزہ تعلیماتِ اہل بیت علیہم السلام ورکشاپ 06 جون سے 12 جون 2026ء تک ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں جاری ہے؛ جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت 7 روزہ تعلیماتِ اہل بیت (ع) ورکشاپ کا آغاز

اس موقع پر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ورکشاپ کے حوالے سے تمام دوست اور احباب خصوصی تعاون کریں اور اپنے بچوں کی تربیت کے لیے تربیتی ورکشاپ میں شرکت کروائیں۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت 7 روزہ تعلیماتِ اہل بیت (ع) ورکشاپ کا آغاز

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha