اتوار 2 اگست 2026 - 13:35
حدیث روز | زائر امام حسین علیہ السلام کا مقامِ شفاعت

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں روز قیامت زائرین حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «کامل الزیارات» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

زَائِرُ الْحُسَیْنِ عَلَیْهِ السَّلَامُ مُشَفَّعٌ یَوْمَ الْقِیَامَةِ لِمِائَةِ رَجُلٍ کُلُّهُمْ قَدْ وَجَبَتْ لَهُمُ النَّارُ مِمَّنْ کَانَ فِی الدُّنْیَا مِنَ الْمُسْرِفِینَ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسین علیہ السلام کا زائر روزِ قیامت سو ایسے افراد کی شفاعت کرے گا جن کے لیے جہنم واجب ہو چکی ہو گی اور وہ دنیا میں مسرفین (اسراف کرنے والوں) میں سے ہوں گے۔

کامل الزیارات، جلد 1، صفحہ 165

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha