پیر 10 اگست 2026 - 21:43
ویڈیو/ تکفیریت اور تکفیریوں کی موت/راولپنڈی جلوس چہلم میں شیعہ سنی کا عظیم الشان اتحاد، ایک ساتھ نماز ادا کی

حوزہ/راولپنڈی میں چہلمِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوس کے دوران برادرانِ اہل سنت نے مکمل آزادی سے نماز ادا کی۔ کوئی شیعہ انہیں گھور نہیں رہا کوئی حیرت زدہ یا پریشان نہیں ہے، بلکہ سب بے نیازی کے ساتھ اپنے اپنے امور انجام دے رہے ہیں۔ یہ مکتبِ تشیع کے پُختہ عقائد اور علمائے تشیع کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، راولپنڈی میں چہلمِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوس کے دوران برادرانِ اہل سنت نے مکمل آزادی سے نماز ادا کی۔ کوئی شیعہ انہیں گھور نہیں رہا کوئی حیرت زدہ یا پریشان نہیں ہے، بلکہ سب بے نیازی کے ساتھ اپنے اپنے امور انجام دے رہے ہیں۔ یہ مکتبِ تشیع کے پُختہ عقائد اور علمائے تشیع کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔

شیعہ سنی کا یہ عظیم اتحاد، تکفیریت اور تکفیریوں کی موت ہے جو اہل سنت کو بھی اپنے ساتھ ملانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha