منگل 24 نومبر 2026 - 03:43
حدیث روز | اللہ کی مہلت سے غفلت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اس مہلت اور موقع سے غافل ہونے سے خبردار کیا ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو عطا فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیہ السلام:

«الْحَذَرَ الْحَذَرَ، فَوَاللَّهِ لَقَدْ سَتَرَ حَتَّی کَأَنَّهُ قَدْ غَفَرَ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

خبر دار خبردار رہیں! خدا کی قسم، اللہ نے (تیرے گناہوں پر) اس طرح پردہ ڈالا ہے گویا اس نے معاف کر دیا ہو۔

نہج البلاغہ، حکمت نمبر 30

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha