-
نجف اشرف میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے حوالے سے سیمینار سے قبل علمی نشست کا اہتمام
حوزہ/ علامہ میر حامد حسین لکھنوی پر بین الاقوامی سیمینار سے قبل ایک علمی نشست 19 ستمبر کو نجف اشرف میں منعقد ہوگی۔
-
اہل سنت علمائے کرام سے ملاقات کے دوران رہبر انقلاب:
ویڈیو| ہم یہ نہ بھولیں کہ ہم ایک امت ہیں
حوزہ/ یہ تو نہیں ہو سکتا کہ میں خود کو مسلمان سمجھوں لیکن اس تکلیف سے جو ایک مسلمان میانمار میں یا غزہ میں یا ہندوستان میں یہ فلاں جگہ اٹھا رہا ہے، خود کو غافل سمجھوں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نبی اکرم (ص) کی سیرت طیبہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ہر شعبہ زندگی میں بد ترین بگاڑ کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں درست کیا جائے ۔ اعلیٰ و ارفع اوصاف و کمالات کا مجموعہ ہستی کی سیرت طیبہ اُمت محمدی بلکہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے۔
-
پروفیسر مولوی حقانی:
رہبرِ انقلاب کا مقاماتِ مقدسہ کے احترام کے بارے میں فتویٰ عالمی سطح پر ایک غیر معمولی فتویٰ تھا
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے تحت منعقدہ آنلائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی پروفیسر اور دینی محقق نے کہا کہ مقاماتِ مقدسہ کے احترام کے بارے میں رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی کا فتویٰ عالمی سطح پر ایک غیر معمولی فتویٰ تھا، جس پر بہت زیادہ رد عمل دیکھنے کو ملا۔
-
علمائے اہلسنت سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
غزہ کے مظلوموں کی حمایت آج کا ایک حتمی فریضہ ہے
حوزہ/ رہبر معظم آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبی کے آغاز کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علماء، ائمۂ جمعہ اور دینی مدارس کے اساتذہ سے ملاقات کی۔
-
বাংলাদেশে শিয়া-সুন্নি ঐক্য সপ্তাহ: পবিত্র ঈদে মিলাদুন্নাবী (সা.) উপলক্ষে আনন্দ মিছিল অনুষ্ঠিত
হাওজা / বাংলাদেশের খুলনায় প্রথমবারের মতো শিয়া ও সুন্নি সম্প্রদায় একত্রে পবিত্র ঈদে মিলাদুন্নাবী (সা.) এবং ঐক্য সপ্তাহ পালন করেছে।
-
হানিয়ার পর সিনওয়ারকে হত্যা করার জন্য ইসরায়েলে বিশেষ বাহিনী গঠন
হাওজা / ইহুদিবাদী ইসরায়েলের অভ্যন্তরীণ গোয়েন্দা সংস্থা শাবাক বা শিন বেথ হামাসের পলিটব্যুরো প্রধান ইয়াহিয়া সিনওয়ারকে হত্যা করার জন্য একটি বিশেষ গোয়েন্দা ইউনিট চালু করেছে।
-
বাংলাদেশে ঈদে মিলাদুন্নবী (সা.)’র জশনে জুলুসে লাখো জনতার ঢল
হাওজা / পবিত্র ঈদে মিলাদুন্নবী (স.) উপলক্ষ্যে লাখো মানুষের অংশ গ্রহণে বাংলাদেশের বন্দর নগরী চট্টগ্রামে অনুষ্ঠিত হল জশনে জুলুস।
-
استاد الاساتذہ، استاد الشعراء مولانا شاہ عبد الحمید ناظرؔ صاحب قبلہ اعلیٰ اللہ مقامہ مبارکپوری
حوزہ/ضلع اعظم گڑھ، اترپردیش، ہندوستان کا مشہور پانچ شاہی عزاخانوں والا شہر عزاء قصبہ مبارکپور کے محلہ شاہ محمد پور میں 05؍جنوری 1903 ہے کو پیدا ہوئے۔
-
سربراہ تبیان مرکز:
فلسطین، محور وحدت و اتحاد
حوزہ/ ثقافتی اور سماجی مرکز تبیان کے سربراہ نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) نے فلسطینی تحریک کو متحرک کرنے اور مجاہدین کی حمایت اور القدس کی آزادی کے لیے اس تحریک کی حمایت میں عوامی تحریک کی طرف توجہ دلائی اور یوم القدس منانے کا اعلان کیا۔
-
محترمہ سہیل الحسینی عراق:
میڈیا پر غاصب اسرائیل کا غلبہ ہے
حوزہ/ کوفہ یونیورسٹی کی پروفیسر محترمہ سہیل الحسینی نے کہا کہ مختلف سیٹلائٹ نیٹ ورکس اور ورچوئل اسپیس مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور تصادم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہفتۂ وحدت یا امن کی تحریک
حوزہ/بارہ سے سترہ ربیع الاول دنیا بھر کے بیدار مغز مسلمان ہفتۂ وحدت المسلمین کے طور پر مناتے ہیں۔
-
حضرت امام مہدی (عج) کی آفاقی حکومت انسان کی الٰہی فطرت کو بیدار کرے گی
حوزہ / برازجان کے عارضی امام جمعہ نے کہا : حضرت امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت سے نہ صرف سماج میں عدل و انصاف قائم ہوگا بلکہ انسان کی فطرت توحیدی بھی بیدار ہو جائے گی۔
-
جامعة المصطفی کے وفد کا مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ / آثار مرکز کی تجلیل و تحسین
حوزہ / جامعة المصطفیٰ العالمیه کے ایک وفد نے مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ کیا اور مرکز کے علمی آثار کو نزدیک سے مشاہدہ کیا۔
-
طلاب کرام امام زمانہ (عج) کے ناصر و مددگار بنیں: امام جمعہ خنداب
حوزہ/ ، امام جمعہ خنداب، حجت الاسلام صفاہانی نے کہا : طالب علمی ایک مقام الہٰی بھی ہے اور خودسازی اور تحصیل علم کا ایک بہترین ذریعہ ہے، طلاب کو امام زمانہ (عج) کا ناصر مددگار بننا چاہیے اور حضرت زہرا (س) کے طریقے اور روش کو لوگوں کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
اکثر عرب ممالک کا مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کرنا امت اسلامیہ کے ساتھ سب سے بڑی خیانت ہے: حزب اللہ کے سینئر رہنما
حوزہ/ شیخ علی دعموش نے کہا : اکثر عرب اور اسلامی حکومتوں کی جانب سے فلسطین کے مسئلے کو نظر انداز کر دینا، جو کہ امت کا بنیادی مسئلہ ہے، اور اس فلسطینی عوام کی حمایت نہ کرنا جو کہ جنگ اور تباہی کا سامنا کر رہے ہیں، امت اور مقدسات اسلام کے ساتھ سب سے بڑی خیانت ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
وقت کا تقاضا ہے کہ عالم اسلام متحد ہو کر طاغوتی ہتھکنڈوں کو ناکام بنا دے
حوزہ/ حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: 12 تا 17 ربیع الاول کو عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے امام خمینی رح نے شیعہ اور سنی تمام مسلمانوں کے لئے ہفتہ وحدت قرار دیا۔
-
নিষেধাজ্ঞা একটি ব্যর্থ পরীক্ষা, ইরানের পররাষ্ট্রমন্ত্রী
হাওজা / ইসলামি প্রজাতন্ত্র ইরান বলছে, নিষেধাজ্ঞাগুলো একটি ব্যর্থ পরীক্ষা।
-
বিশ্ব ফিলিস্তিনের প্রতিরোধ দেখছে: ডাঃ দিনা সুলেমান
হাওজা / ইন্দোনেশিয়ার কর্মী মিসেস ডাঃ দিনা সুলেমান ৩৮তম আন্তর্জাতিক ইসলামিক ইউনিয়ন সম্মেলনের প্রথম অনলাইন সম্মেলনে তার বক্তৃতায় বলেছেন যে বিশ্ব ফিলিস্তিনি প্রতিরোধ প্রত্যক্ষ করছে।
-
نجف اشرف کے امام جمعہ:
عراق اور ایران عالمی استکبار کے خلاف متحد اور ایک مورچہ میں ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: ایرانی صدر اپنے دورہ عراق کے دوران عراقی عوام، زیارت اربعین کے دوران حسینی موکبوں کے بانیان اور عراقی حکومت کے لئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شکریہ کا پیغام ساتھ لائے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
علماء و طلباء کا نظم و ضبط دین کی عملی تبلیغ کے زمرہ میں آتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی نے طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: آپ درحقیقت اس دین کے مستقبل کے نگہبان اور محافظ ہیں لہذا اس بات کا دھیان رکھیں کہ سوشل اور حقیقی دنیا لوگوں کے عقائد کی بنیادوں میں کوئی کمزوری پیدا نہ کرے۔
-
شرعی احکام | جنس مخالف کا لباس پہننے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے جنس مخالف کا لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
কুরআনের আলোকে ঈদে মীলাদুন্নাবী (ছা.) ও জন্মদিন উদযাপন
‘হাওজা / ঈদে মীলাাদুন্নাবী (ছা.) নামে উৎসব উদযাপন করা জায়েয কি না – এ ব্যাপারে বিশেষ আলোচনা।
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۲؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۱۶؍ستمبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۲؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۱۶؍ستمبر۲۰۲۴
-
ইসরাইল মুসলিম উম্মাহর শত্রু
হাওজা / মালয়েশিয়ার ইসলামিক সংগঠনের নেতা ঐক্যর উপর জোর দিয়েছেন।
-
মানুষকে খাওয়ানোর দ্রুততম ফল
হাওজা / আল্লাহর রসূল (সা,) একটি হাদীসে মানুষকে খাওয়ানোর দ্রুততম পরিণতির দিকে ইঙ্গিত করেছেন।
-
حدیث روز | لوگوں کو کھانا کھلانے کا تیز ترین ثمر
حوزه/ رسول اکرم صلى الله عليه و آله و سلم نےایک روایت میں لوگوں کو کھانا کھلانے کے سریع ترین انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔