-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
جناب سیدہ (س) نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جناب سیدہ سلام اللہ علیہا نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی، آپ کا وجود اس بات پر مکمل گواہ ہے کہ خواتین بھی معنویت اور رہنمائی کے عظیم…
-
بڈگام اور گردونواح میں ایام فاطمیہ کی اختتامی مجالس منعقد؛
سیدہ ؑ، عالم بشریت کی اعلیٰ و ارفع شخصیات میں سر فہرست ہیں، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/ جموں وکشمیر؛ بڈگام اور گردونواح میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے 20 روزہ مجالسِ عزاء اختتام پذیر ہوئیں، ان مجالس میں علمائے کرام اور ذاکرین نے سیدہ ؑ فاطمہ زہراء کی بے مثال زندگی کے مختلف پہلوؤں…
-
حضرت فاطمہ زہراء (س) کا غم منانا، شعائر الہٰیہ میں سے ہے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ ہندوستان نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا غم منانا، شعائر الہٰیہ میں سے ہے۔
-
ڈاکٹر مولانا سید شہوار حسین نقوی:
ایام فاطمیہ، خواتین میں دینی بیداری کا بہترین موقع
حوزہ/ڈاکٹر مولانا سید شہوار حسین نقوی نے امروہہ ہندوستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے ایام فاطمیہ کو خواتین میں دینی بیداری کا اہم ذریعہ قرار دیا۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمہ زہرا (س) توس کی مدیر:
حضرت زہرا (س) کی زندگی حیاتِ طیبہ کی تشکیل کے لیے ایک مکمل اور جامع نمونہ ہے
حوزہ/ مدرسہ علمیہ فاطمہ زہرا (س) توس کی مدیر نے حضرت زہرا (س) کے جهادِ تبیین اور ولایت کے دفاع میں بے مثال کردار کو بیان کرتے ہوئے انہیں تمام دلاوران کے لیے ایک بہترین نمونہ قرار دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی غلامی اور ذلت کو قبول نہیں کرے گا: امام جمعہ قم
حوزہ/ قم المقدسہ کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کے خواہش مند یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ایرانی عوام اور اسلامی جمہوریہ دوبارہ امریکہ کی غلامی…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کی برسی کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کی برسی کے موقع پر قم المقدسہ میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
آیت اللہ رجبی کا فلسطین، لبنان اور شام کے حالات پر پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ محمود رجبی نے فلسطین، لبنان اور شام میں مظلوم مسلمانوں کی حالت زار پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے امت مسلمہ سے دعا اور استغاثہ کی اپیل کی…
-
املو مبارک پور میں مجالسِ فاطمی اختتام پذیر؛
حضرت فاطمہؑ کو فاطمہؑ اس لئے کہا جاتا ہے، کیونکہ پوری مخلوقات آپ کی کنہ ِمعرفت سے محروم ہیں: مقررین
حوزہ/عزاء خانۂ ابو طالب محمود پورہ املو، مبارکپور ہندوستان میں ہاشمی گروپ املو کی جانب سے سالانہ سہ روزہ مجالسِ عزائے فاطمیہ کا بڑے پیمانے پر دسواں دور منعقد ہوا، ان مجالسِ عزاء سے معروف خطباء…
-
حضرت فاطمہ زہراء (س) کو شب میں دفن کرنے کی وجہ
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی نے حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت معصومہ قم (س) میں خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت زہرا (س) نے وصیت فرمائی کہ وہ لوگ جو ہمارے گھر…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
عزاداری میں معصومین علیہم السلام کے فضائل اور تعلیمات بیان کی جائیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیھا) کی شہادت کے موقع پر منعقدہ مجلس عزاء میں فرمایا کہ عزاداری اور ذکر مصیبت اہم ہے، لیکن ان کے ساتھ ساتھ حضرات معصومین علیہم…
-
سربراہ حزب اللہ لبنان:
رہبرِ انقلاب اور حکومت اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہیں/امریکی اور صیہونی سازش کے خلاف شام کے ساتھ کھڑے ہیں
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مقاومت نے اللہ کے فضل سے اور اپنی توانائی اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر غاصب صیہونی حکومت پر فتح حاصل کی ہے اور مستقبل میں مزید درخشاں ہوگی۔
-
ہیئت سید الشہداء العالمیہ اُردو زبان کے تحت منعقدہ مجالسِ فاطمی اختتام پذیر؛ زائرین اور طلباء کی بڑی تعداد شریک
حوزہ/ قم المقدسہ ایران میں ہیئت سید الشہداء العالمیہ اُردو زبان کی جانب سے صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا۔
-
8 ارب انسانوں تک دین پہنچانے کے لیے تبلیغی پروگرام ناگزیر ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ جامعہ الزہراء امامیہ کالونی لاہور پاکستان میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس سے حجت الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے خطاب کیا۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی ثقافتی و تبلیغی امور کی سربراہ:
فاطمی طرزِ عمل ہی سماجی مسائل کا بہترین راہِ حل ہے
حوزہ/ صوبہ تہران میں حوزہ علمیہ خواہران کی ثقافتی و تبلیغی امور کی سربراہ نے کہا: سماجی اور خاندانی مسائل کے حل کے لیے اسلامی اقدار پر مبنی انسانی خصوصیات کو محفوظ اور مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
-
صوبہ فارس کی مذہبی انجمنوں کے سربراہ:
ایامِ فاطمیہ کے دوران عزاداران حضرت زہرا (س) کی خدمت کے لئے 750 موکبوں کا قیام
حوزہ/ صوبہ فارس کی مذہبی انجمنوں کے سربراہ نے ایامِ فاطمیہ کے دوران صوبہ فارس میں 750 موکبوں کے قیام کی خبر دی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رضا رمضانی:
حضرت زہرا (س) سورۂ کوثر کا نمایاں ترین مظہر ہیں
حوزہ/ مجمع جهانی اہل بیت (ع)کے سکریٹری جنرل نے حضرت زہرا (س) کو کوثر گرائی کا کامل ترین اور جامع ترین مظہر قرار دیتے ہوئے کہا: تمام انبیاء علیہم السلام کو اس بنیادی امر کی تکمیل کے لیے مبعوث…
-
احکام شرعی | زوجہ کا شوہر کی اجازت کے بغیر سفر کرنا
حوزه/ زوجہ کا شوہر کی اجازت کے بغیر سفر کرنے کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۷۴؛
عطر قرآن | جہاد فی سبیل اللہ اور آخرت کی طلب
حوزہ/ یہ آیت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حقیقی کامیابی وہی ہے جو اللہ کی رضا کے لیے ہو۔ دنیا کی عارضی زندگی کے مقابلے میں آخرت کی دائمی کامیابی کو ترجیح دینی چاہیے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۴؍جمادی الثّانی ۱۴۴۶-۶؍دسمبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۴؍جمادی الثّانی ۱۴۴۶-۶؍دسمبر۲۰۲۴
-
حدیث روز | علم و دانش کی تلاش میں رہنے والے کا انجام
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علم ودانش کی تلاش میں رہنے والے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) پہلی مدافع ولایت ہیں، مولانا سبط حیدر اعظمی
حوزہ/ امام بارگاہ قرآن و عترت، سیوان، بہار میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت اور مقام پر مجالسِ خمسہ کا انعقاد