-
کراچی شہر میں "آل کراچی مدارس علماء اجلاس" کا انعقاد / مدارس کے تعلیمی نظام، اسلامک بینکنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے آل کراچی مدارس علماء اجلاس زہرا (س) اکیڈمی میں منعقدہ ہوا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
460 دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے باوجود، اہل فلسطین نے ثابت کیا کہ وہ حق اور انصاف کے لیے لڑنے والے ہیں
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ 460 دنوں سے جاری غاصب اسرائیلی جارحیت کے باوجود، اہل فلسطین نے ثابت کیا کہ…
-
ہندوستان؛ حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کے تحت شہدائے مقاومت کی برسی کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کی جانب سے شہدائے مقاومت خاص طور پر شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی پانچویں برسی کے موقع پر مراسم تکریم و تعظیم شہداء کا اِہتمام کیا…
-
اللہ کا فضل ہے کہ ایران جیسے بڑے ملک کی قیادت امام خامنہای جیسے فقیہ جامع الشرائط کے ہاتھ میں ہے: عراقی عالمِ دین
حوزہ/ امام جمعہ بغداد اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے برجستہ استاد آیت اللہ سید یاسین موسوی، نے حوزہ علمیہ الغدیر تہران کے طلبہ سے ملاقات کے دوران اسلامی نظام کے تحفظ اور ولی فقیہ کے کردار پر زور…
-
امریکی-اسلامی تعلقات کونسل نے برازیل کی تعریف کی/ کہا امریکہ میں صیہونی فوجیوں اور رہنماؤں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
حوزہ/ امریکی-اسلامی تعلقات کونسل (CAIR)، جو کہ امریکہ میں شہری اور اسلامی حقوق کی سب سے بڑی تنظیم ہے، اس نے ایک برازیلی جج کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ اس فیصلے میں جج نے برازیل کی پولیس کو ہدایت…
-
مکہ مکرمہ میں شدید بارش اور سیلاب، کئی علاقے متاثر
حوزہ/ سعودی عرب کے مغربی علاقوں، بشمول مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف، میں شدید بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
تبّت میں شدید زلزلہ، 53 افراد جاں بحق، 62 زخمی
حوزہ/ چین کے جنوب مغربی علاقے تبّت میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 53 افراد جاں بحق اور 62 زخمی ہو چکے ہیں۔
-
شیعہ علماء کونسل صوبۂ جموں کا پارا چنار امن معاہدے کی خلاف ورزی پر مذمتی بیان
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں نے پارا چنار میں ہونے والی مسلسل دہشت گردی اور نہتے عوام پر ہونے والے مظالم پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مذمتی بیان جاری کیا کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے فوری…
-
نجف اشرف مؤسسہ الغدیر میں مجلس عزاء کا انعقاد/ حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی کا خصوصی خطاب
حوزہ/ مؤسسہ الغدیر نجف اشرف میں صدر مجلس علماء آسٹریلیا حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ابو القاسم رضوی نے ایصال ثواب کی مجلس سے بہترین خطاب کیا۔
-
حوزہ علمیہ تهران میں امورِ تحقیق کے سرپرست:
طلبہ کے اصلی اہداف میں سے ایک "تحقیق" کو ہونا چاہیے / تحقیق اور ریسرچ علمی ذخائر کے صحیح استعمال کا بنیادی ذریعہ ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سعید چہرہ نما نے کہا: اگر طلبہ علوم کی روش کو سمجھ لیں تو وہ کم مطالعے کے باوجود بھی ان علوم میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ سیستان و بلوچستان کے مدیر کا حوزه نیوز ایجنسی کا دورہ + تصاویر
حوزہ / حوزہ علمیہ سیستان و بلوچستان کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین ہادی رمضانی نے حوزه نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
رضا خان کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ عوام کو دینی عقائد سے دور کرے اور بے دینی کو رواج دے
حوزہ/ رضا خان کو بیگانوں کی جانب سے یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ وہ ملک میں بے دینی کو فروغ دے۔ اس کے دور حکومت میں حوزاتِ علمیہ انتہائی مشکل حالات کا شکار تھے۔
-
رہبرِ معظم کی نگاہ میں امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری (ع) زندگانی پر تحقیقی کام کی ضرورت و اہمیت
حوزہ/تاریخ اسلام ناب محمدی کے تین عظیم امام، امام محمد تقی (ع)، امام علی نقی (ع)، اور امام حسن عسکری (ع)، اسلامی علوم و معارف کی توسیع اور تحفظ میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ان آئمہ علیہم السّلام…
-
امن جرگے کے معاہدے پر دستخط کے باوجود، پارا چنار کے لیے امدادی سامان کا قافلہ روانہ نہ ہو سکا
حوزہ/حکومت اور ریاست پاکستان مٹھی بھر شر پسندوں کے آگے بے بس ہیں، جبکہ دھرنا شرکاء نے دفعہ 144 کے حکم نامے اور کرفیو کی دھجیاں اڑا دیں ہیں اور پارا چنار کے محاصرے کو اب 90 روز مکمل ہو چکے ہیں۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۰۵؛
عطر قرآن | عدالت اور خیانت سے اجتناب
حوزہ/ یہ آیت عدل و انصاف کی لازمی حیثیت کو واضح کرتی ہے اور اس بات پر زور دیتی ہے کہ قیادت اور فیصلے کے عمل میں خیانت یا جانب داری کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہدایات کی پیروی…
-
احکام شرعی | آذان اور اقامت کے دوران چلنا!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "آذان اور اقامت کے دوران چلنے" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۶؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۷؍جنوری ۲۰۲۵
حوزہ/تقویم حوزہ:منگل:۶؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۷؍جنوری ۲۰۲۵
-
حدیث روز | خدا تک پہنچنے کا راستہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا تک پہنچنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔