-
مقالات و مضامینچاپلوسوں سے ہوشیار!
حوزہ/ کریم خان زند کا شمار اسلامی جمہوریہ ایران کے ان چند نیک بادشاہوں میں ہوتا ہے جن کا آج بھی نیک انسانوں میں تذکرہ ہوتا ہے۔
-
ہندوستانوقف ترمیمی بل ۲۰۲۵ء، ایک خطرناک گہری سیاسی سازش: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ وقف ایک ایسی جائیداد ہے جو مذہبی اور خیراتی مقاصد کے لیے مخصوص ہے۔ اسلامی قوانین کے تحت، اس پراپرٹی کو خیراتی یا مذہبی مقاصد کے علاوہ کسی اور چیز کے لیے استعمال کرنا منع ہے۔ جائیداد کو…
-
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر:
جہاناسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی خاموشی اس ظلم میں ان کے برابر کے شریک ہونے کا ثبوت ہے
حوزہ / پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب نے کہا: غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بربریت انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب بن چکا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
جہانایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مسقط ميں ہی انجام پائے گا
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
لکھنؤ میں المومل کلچرل فاؤنڈیشن کے تحت عظیم الشان محفلِ قرآنی کا اہتمام؛
خواتین و اطفالقرآنی بزم سجانا پسندیدہ عمل ہے، علماء و افاضل
حوزہ/لکھنئو میں گذشتہ تین برسوں سے نونہالان قوم کے درمیان قرآنی ذوق پیدا کرنے کے لیے المومل کلچرل فاؤنڈیشن نے حفظ قرآن مجید کا مسابقہ رکھا، ایک بار پھر سینکڑوں بچوں نے اس مسابقہ قرآنی میں بڑھ…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
علماء و مراجععمان میں ہونے والی بات چیت سے ہمیں نہ بہت خوش فہمی ہے اور نہ بہت بدگمانی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں ملاقات کی۔
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س)
خواتین و اطفالطالبات کو جدید طریقے سے سوچنے اور سمجھنے کی تربیت دینی چاہیے
حوزہ/ مدیر جامعۃ الزہرا (س) محترمہ سیدہ زہرا برقعی نے طالبات کے لیے تفکر اور تعقل کی تعلیم کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں جہاں دشمن ہر ممکن طریقے سے نقصان پہنچانے…
-
مقالات و مضامینخداوند نے عقل کو اپنی سب سے محبوب مخلوق کیوں قرار دیا؟
حوزہ/ اسلام میں عقل کی اہمیت پر بے شمار احادیث و روایات موجود ہیں، لیکن ایک خوبصورت اور سبق آموز واقعہ حضرت آدم (علیہ السلام) سے متعلق ہے، جو عقل، حیا اور دین کی باہمی رفاقت کو نمایاں کرتا ہے۔
-
مقالات و مضامیناسرائیلی ریاست: ایک نفسیاتی بیماریوں کا شاخسانہ – ایک مختصر تجزیہ
حوزہ/اسرائیلی ریاست کے وجود اور اس کی پالیسیوں کا گہرائی سے مطالعہ کیا جائے تو یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس کا رویہ صرف سیاسی یا جغرافیائی مقاصد کے تابع نہیں، بلکہ اس میں گہری نفسیاتی پیچیدگیاں…
-
ہندوستانسرزمین مبارکپور پر پہلی بار ایک روزہ عظیم الشان حج تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے!
حوزہ /سر زمین مبارکپور پر پہلی بار شیعہ عازمین حج کے لئے اپنی نوعیت کی منفرد ورکشاپ بعنوان ایک روزہ حج تربیتی پر وگرام کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں حج کمیٹی آف انڈیا یا پرائیویٹ ٹور سے حج ۲۰۲۵ء…
-
علماء و مراجعآیت اللہ مسعودی خمینی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ + تصاویر
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن اور آستان مقدس حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے سابق متولی آیت اللہ علی اکبر مسعودی خمینی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
مذہبیزیارت یا انفاق؟ کس ترجیح دیں؟
حوزہ/ موجودہ دور میں مسلمانوں کے درمیان ایک اہم سوال یہ پیدا ہوا ہے کہ زیارت جیسے معنوی اعمال کو ترجیح دی جائے یا معاشرتی ضروریات جیسے انفاق، خدمت خلق اور فلاحی کاموں کو؟
-
پاکستانمجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام مدیریتِ مسجد کا آٹھ روزہ ورکشاپ
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں آٹھ روزہ مدیریت مسجد شارٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئمہ مساجد نے بھرپور شرکت کی۔
-
جموں وکشمیر؛ شہادتِ امام صادقؑ کی مناسبت سے عظیم الشان مجلسِ عزاء کا انعقاد
ہندوستانامام صادقؑ کی سرپرستی میں مسلمانوں نے علومِ اسلامی اور عرفانِ الٰہی کی اعلیٰ منزلیں طے کیں، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/حضرت امام صادقؑ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلسِ حسینیؑ منعقد ہوئی، مجلسِ عزاء سے آغا سید حسن نے خطاب کرتے ہوئے امام عالیمقامؑ کے علمی کمالات اور سیرت پر روشنی…
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت یومِ شہادتِ امام صادق علیہ السّلام کی مناسبت سے عظیم الشان مجلسِ عزاء
تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت حضرت امام صادقؑ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلسِ حسینیؑ منعقد ہوئی، مجلسِ عزاء سے آغا سید حسن نے خطاب کرتے ہوئے امام…
-
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
ایراناہل بیت (ع) کی خالصانہ خدمت خداوند متعال کی جانب سے مقام و عظمت کا باعث بنتی ہے
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین محمدمهدی ماندگاری نے کہا: جو شخص اہل بیت علیہم السلام کی شکر گزارانہ خدمت کرتا ہے، خداوند متعال اسے عظمت عطا فرماتا ہے۔
-
مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) پاکستان کا اجلاس:
پاکستانعوام کی زندگیوں کا تحفظ اور اشیاء خوردونوش فراہم کرنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری، مقررین
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت علیہم السّلام پاکستان کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا دستوری اجلاس جامعۃ الرضا بارہ کہو اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
علماء و مراجعدین و مذہب پر اعتراض کرنے والوں کو جواب / ادیان آسمانی بارش کے ان قطروں کی مانند ہیں جو آسمان سے نازل ہوتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے مذاہب کے درمیان اختلافات اور پیروان ادیان کے مابین جنگوں کے موضوع پر پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیا ہے۔
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کی پریس کانفرنس؛ گزشتہ آٹھ ماہ سے پارہ چنار میں پانچ لاکھ پاکستانی محاصرے میں ہیں، سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں پارا چنار سمیت دیگر اہم امور پر میڈیا سے گفتگو کی ہے۔
-
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۶؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۵؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:منگل:۱۶؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۵؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | غیر خدا کی طرف توجہ کرنے کا نتیجہ
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں غیر خدا کی طرف توجہ کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔