اتوار 12 جولائی 2026
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • جامعة الزہراء (س) بین الاقوامی شخصیات کی میزبانی میں پیش پیش / مختلف مطالعاتی دوروں اور تخصصی سمینارز کا انعقاد

    خواتین و اطفالجامعة الزہراء (س) بین الاقوامی شخصیات کی میزبانی میں پیش پیش / مختلف مطالعاتی دوروں اور تخصصی سمینارز کا انعقاد

    حوزہ / رہبرِ شہید (رہ) کی تشییع کے ساتھ ہی جامعة الزہراء (س) نے مختلف ممالک سے آنے والے دینی مہمانوں اور علمی شخصیات کے لیے علمی دوروں اور تخصصی نشستوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔

    2026-07-11 22:45
  • کشمیر میں شہدائے کربلا، میناب کے معصوم شہداء اور شہید رہبرِ امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ؛ حق و مقاومت سے تجدیدِ عہد

    ہندوستانکشمیر میں شہدائے کربلا، میناب کے معصوم شہداء اور شہید رہبرِ امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ؛ حق و مقاومت سے تجدیدِ عہد

    حوزہ/ ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے میرگنڈ میں شہدائے کربلا، میناب کے معصوم شہداء اور شہید رہبرِ امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں خون عطیہ (بلڈ ڈونیشن) کیمپ منعقد کیا…

    2026-07-11 20:29
  • تصاویر/ کشمیر میں شہدائے کربلا و میناب اور رہبرِ شہید انقلاب اسلامی کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

    گیلریتصاویر/ کشمیر میں شہدائے کربلا و میناب اور رہبرِ شہید انقلاب اسلامی کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

    حوزہ/ شمالی کشمیر کے علاقے میرگنڈ میں شہدائے کربلا و میناب کے ننھے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور رہبرِ شہید انقلاب اسلامی سید آیت اللہ خامنہ ایؒ کی یاد میں خون کا عطیہ (بلڈ ڈونیشن) کیمپ…

    2026-07-11 19:10
  • رہبرِ شہید نے اپنے خون سے امتِ مسلمہ کو عزت بخشی؛ ولایتِ فقیہ کی پیروی ہی کامیابی کا راستہ ہے: سید اقبال رضوی

    انٹرویوزرہبرِ شہید نے اپنے خون سے امتِ مسلمہ کو عزت بخشی؛ ولایتِ فقیہ کی پیروی ہی کامیابی کا راستہ ہے: سید اقبال رضوی

    حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں میانمار کی انجمنِ علمائے دین کے صدر، حجت الاسلام سید اقبال رضوی نے کہا کہ رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے اپنی استقامت اور شہادت کے…

    2026-07-11 19:02
  • آیت الله غروی کی رہبرِ شہید اور حوزۂ علمیہ کے مستحکم رابطے کے بارے میں حوزہ نیوز سے گفتگو: رہبرِ شہید حوزۂ علمیہ کا تاج تھے

    ایرانآیت الله غروی کی رہبرِ شہید اور حوزۂ علمیہ کے مستحکم رابطے کے بارے میں حوزہ نیوز سے گفتگو: رہبرِ شہید حوزۂ علمیہ کا تاج تھے

    حوزہ/ جامعہ مدرسین اور حوزہ ہائے علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ سید محمد غروی نے شہید امام کے حوزۂ علمیہ میں مقام و منزلت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شہید امام ہمیشہ خود کو "ایک حوزوی"…

    2026-07-11 18:46
  • رہبرِ شہید کی امانت کی حفاظت اتحاد اور رہبر کی پیروی سے ممکن ہے؛ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری

    علماء و مراجعرہبرِ شہید کی امانت کی حفاظت اتحاد اور رہبر کی پیروی سے ممکن ہے؛ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے رہبرِ شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ایؒ کی تاریخی تشییع جنازہ پر ایرانی اور عراقی عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبرِ شہید اور امامِ راحلؒ…

    2026-07-11 18:46
  • ہم عہد کرتے ہیں کہ ان مجرم قاتلوں سے آپ کے پاک خون اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے

    رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کا رہبر شہید کی تشییع و تدفین کے موقع پر پیغام

    علماء و مراجعہم عہد کرتے ہیں کہ ان مجرم قاتلوں سے آپ کے پاک خون اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے

    حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے رہبرِ شہید کی تشییع کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ایران اور عراق کے کروڑوں عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں رہبر…

    2026-07-11 15:04
  • مشہد مقدس میں مجلس نظارت دفتر قائد کے اجلاس میں قائد ملت جعفریہ کی شرکت / مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال

    ایرانمشہد مقدس میں مجلس نظارت دفتر قائد کے اجلاس میں قائد ملت جعفریہ کی شرکت / مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال

    حوزہ / مجلس نظارت دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس کی جانب سے اس شہر میں مجلس نظارت دفتر قائد کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں قائد محترم نے شرکت کی اور ان کے ساتھ گفتگو میں پاکستانی طلاب کے مسائل اور…

    2026-07-11 15:01
  • علامہ عارف واحدی سے لیاقت بلوچ کی ملاقات / دورہ ایران سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال

    پاکستانعلامہ عارف واحدی سے لیاقت بلوچ کی ملاقات / دورہ ایران سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال

    حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر جناب لیاقت بلوچ نے اسلامی تحریک پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی…

    2026-07-11 15:00
  • حرمِ حضرت معصومہ (س) میں قائدِ شہیدِ اُمّت کے اعزاز میں پروگرام کا انعقاد / مراجعِ تقلید و علماء کی بھرپور شرکت

    ایرانحرمِ حضرت معصومہ (س) میں قائدِ شہیدِ اُمّت کے اعزاز میں پروگرام کا انعقاد / مراجعِ تقلید و علماء کی بھرپور شرکت

    حوزہ / قائدِ شہیدِ عظیم الشانِ اُمّت حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایران کے شہر قم المقدسہ میں مراجعِ عظامِ تقلید و علماء کی موجودگی…

    2026-07-11 15:00
  • رہبرِ شہید: پانچ مواقع پر دعا کو غنیمت جانو

    ایرانرہبرِ شہید: پانچ مواقع پر دعا کو غنیمت جانو

    حوزہ/ رہبرِ شہید نے ایک حدیث کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگرچہ دعا ہر وقت کی جا سکتی ہے، لیکن بعض اوقات ایسے ہوتے ہیں جب اس کی قبولیت کی امید زیادہ ہوتی ہے۔ قرآن کی تلاوت، اذان، بارش، میدانِ…

    2026-07-11 12:46
  • اگر رہبرِ معظم کی تشییع ہندوستان یا پاکستان میں ہوتی تو وہاں بھی لاکھوں افراد شریک ہوتے: آیت اللہ فقیہی

    ایراناگر رہبرِ معظم کی تشییع ہندوستان یا پاکستان میں ہوتی تو وہاں بھی لاکھوں افراد شریک ہوتے: آیت اللہ فقیہی

    حوزہ/ آیت اللہ فقیہی نے کہا کہ یہ عظیم اجتماع اس حقیقت کا بھی عکاس ہے کہ اگر دیگر اسلامی ممالک، خصوصاً بھارت، پاکستان اور دوسرے ممالک میں حالات سازگار ہوتے تو وہاں بھی لاکھوں افراد اس عظیم شہید…

    2026-07-11 12:24
  • پوسٹر/ حالات حاضرہ سے آگاہی؛ تمام جوانوں کی ذمہ داری

    گیلریپوسٹر/ حالات حاضرہ سے آگاہی؛ تمام جوانوں کی ذمہ داری

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای، 12 جنوری 2023

    2026-07-11 10:30
  • حریت کا حقیقی مفہوم اور حضرت حرؑ

    مقالات و مضامینحریت کا حقیقی مفہوم اور حضرت حرؑ

    حوزہ/حضرت حُر بن یزید ریاحیؑ کی زندگی اس حقیقت کی روشن ترین مثال ہے کہ حق کی طرف ایک مخلصانہ رجوع انسان کو ہمیشہ کے لیے آزادی، عزت اور ابدی کامیابی عطا کر دیتا ہے۔

    2026-07-11 10:29
  • قم سے نجف تک، ایک جنازہ، ایک نئی تاریخ کا آغاز

    مقالات و مضامینقم سے نجف تک، ایک جنازہ، ایک نئی تاریخ کا آغاز

    حوزہ/شہید امام امت کا نام عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ایک تابندہ ستارے کی طرح چمکتا رہا ہے۔ مگر اُن کی عظمت کا اصل جلوہ تب نمودار ہوا جب اُن کے اور اُن کے رفقاء کے جنازوں نے دنیا کو حیران کر دیا۔…

    2026-07-11 10:29
  • اجتماعی زندگی میں غصّہ اور اس کی وجوہات و راہِ حل

    مقالات و مضامیناجتماعی زندگی میں غصّہ اور اس کی وجوہات و راہِ حل

    حوزہ/قرآنِ مجید اور اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کے مطابق حقیقی طاقتور وہ شخص ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔ غصہ انسان کو ظلم، زیادتی اور گناہوں کی طرف لے جاتا ہے، جبکہ صبر، برداشت اور نرم مزاجی…

    2026-07-11 10:28
  • جنابِ فاطمہ زہراء؛ مدافعِ ولایت و امامت

    مقالات و مضامینجنابِ فاطمہ زہراء؛ مدافعِ ولایت و امامت

    حوزہ/جنابِ فاطمہ زہراء (س) کی سیرت کا ہر پہلو، خواہ وہ اخلاقی ہو یا سیاسی، توحید اور امامت کے دفاع کے محور کے گرد گھومتا ہے۔ آپ دینی، سیاسی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تمام خواتین کے لیے بہترین…

    2026-07-11 10:28
  • رہبرِ عشق؛ ایک شخصیت سے ایک فکر تک کا سفر

    مقالات و مضامینرہبرِ عشق؛ ایک شخصیت سے ایک فکر تک کا سفر

    حوزہ/میں نے آپ کو کبھی سامنے نہیں دیکھا، نہ کبھی ملاقات ہوئی، نہ بات کرنے کا موقع ملا۔ مگر اس کے باوجود آپ کی باتیں، آپ کا اندازِ فکر اور آپ کی سوچ اس دل میں ایک خاص جگہ بنا چکی ہے۔ کچھ شخصیات…

    2026-07-11 10:27
  • رہبر شہید کا جنازہ نہیں، ایک امت کا عہد تھا

    مقالات و مضامینرہبر شہید کا جنازہ نہیں، ایک امت کا عہد تھا

    حوزہ/کبھی کبھی تاریخ میں ایسے لمحے آتے ہیں جب وقت خود رک کر کسی منظر کو دیکھتا ہے، نسلیں خاموش ہو کر ایک واقعے کی گواہ بنتی ہیں، اور دنیا اعتراف کرتی ہے کہ یہ کوئی معمولی حادثہ نہیں، بلکہ تاریخ…

    2026-07-11 10:27
  • امام زین العابدینؑ کا دعا، بصیرت اور کردار کے ذریعے امت کی تعمیر کا عظیم مشن

    مقالات و مضامینامام زین العابدینؑ کا دعا، بصیرت اور کردار کے ذریعے امت کی تعمیر کا عظیم مشن

    حوزہ/امام زین العابدینؑ نے حالات کا نہایت عمیق شعور رکھتے ہوئے ایک ایسی حکمتِ عملی اختیار کی جس نے آنے والی نسلوں کے لیے دین کی شناخت کو محفوظ کردیا۔ آپؑ نے میدانِ جنگ کے بجائے میدانِ تربیت کا…

    2026-07-11 10:26
  • رہبرِ شہید کی عالمی سطح پر عزت؛ ان کا تقویٰ، علم اور کردار کا ثمرہ ہے: علامہ شیخ حسن جعفری

    پاکستانرہبرِ شہید کی عالمی سطح پر عزت؛ ان کا تقویٰ، علم اور کردار کا ثمرہ ہے: علامہ شیخ حسن جعفری

    حوزہ/امام جمعہ سکردو نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں، رہبرِ شہید کی تاریخی تشییعِ جنازہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبرِ شہید آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کی عالمی سطح پر عزت؛ ان کا تقویٰ،…

    2026-07-11 10:25
  • خود سازی اور تقویٰ؛ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کے افکار کی روشنی میں

    مقالات و مضامینخود سازی اور تقویٰ؛ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کے افکار کی روشنی میں

    حوزہ/انسانی زندگی کا سب سے اہم مقصد روحانی کمال، قربِ الٰہی اور ایک باوقار و بامقصد شخصیت کی تعمیر ہے۔ اسلام انسان کو صرف ظاہری عبادات کا حکم نہیں دیتا بلکہ انسان کے باطن، اخلاق، فکر اور کردار…

    2026-07-11 10:25
  • قرآن اور قیامِ امام حسینؑ اصلاحِ امت، عدالتِ اجتماعی اور اقامتِ دین کا قرآنی مطالعہ

    مقالات و مضامینقرآن اور قیامِ امام حسینؑ اصلاحِ امت، عدالتِ اجتماعی اور اقامتِ دین کا قرآنی مطالعہ

    حوزہ/اسلامی معاشرے میں جب دینی اقدار کمزور ہوئیں اور یزید کی حکومت کے دور میں ظلم، بدعت اور انحراف نے شدت اختیار کی، تو امام حسین علیہ السلام نے امت کی اصلاح، سنتِ نبویؐ کے احیاء اور امر بالمعروف…

    2026-07-11 10:25
  • انتقام ضرور لیا جائے گا؛ ماضی کے تجربات گواہ ہیں | سید محمد حسین راجی

    ویڈیوزانتقام ضرور لیا جائے گا؛ ماضی کے تجربات گواہ ہیں | سید محمد حسین راجی

    اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے شہید رہبرؒ سید علی خامنہ ای اور حاج قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے تناظر میں انتقام کے عزم کو دہرایا ہے۔ ماضی کے آپریشنز کی مثالیں دیتے ہوئے دشمن کو…

    2026-07-11 10:24
  • ماہِ محرم؛ معارفِ حسینی کے فروغ کا بہترین موقع: رہبر معظم

    گیلریماہِ محرم؛ معارفِ حسینی کے فروغ کا بہترین موقع: رہبر معظم

    حوزہ/ رہبرِ معظم نے ماہِ محرم کو معارفِ حسینیؑ کے فروغ کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس مہینے میں امام حسینؑ کے قیام کے اہداف، عاشورا کے پیغام اور اسلامی اقدار کو معاشرے میں عام…

    2026-07-11 04:58
  • حدیث روز | امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کی غربت

    مذہبیحدیث روز | امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کی غربت

    حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غربت اور تنہائی کا ذکر فرمایا ہے۔

    2026-07-11 03:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español
  • Italiano
  • Hausa
  • indonesia
  • 中文

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom