-
حدیث روز | امام حسن مجتبی (ع) اور ماہ مبارک رمضان
حوزہ/ حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا فرما، اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما۔
-
منظوم ترجمۂ نہج البلاغہ؛مکتوب نمبر ۳۱
قسط اول/امیرالمؤمنینؑ کا امام حسنؑ کے نام وصیت نامہ
حوزہ/اردو ادب کی خوش قسمتی کہیئے کہ اس وصیت نامے کے منظوم ترجمے کے لیے اور صرف اسی خط کے لیے ہی نہیں بلکہ مکمل نہج البلاغہ کے منظوم ترجمے کے لیے ادیب عصر، محقق دوراں، خطیب بے بدل، دبیر دہر، انیس عصر، فرزدق دوراں شاعر شیریں بیاں، حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سلمان عابدی زید عزہ کی ذات کو صنّاع ازل نے چن لیا ورنہ یہ شعبہ ھل من مبارز کی صدائے بازگشت کو ہی سنتا رہتا۔
-
احکام روزہ:
بیمار سال کسے کہتے ہیں اور اس نے جو روزے نہیں رکھے اس کا کیا حکم ہے ؟
حوزہ / اگر کوئی شخص سال بھر بیمار ہو یعنی ماہ رمضان کے علاوہ بیمار رہے تو اس شخص پر قضا نہیں ہے اور ماہ مبارک کے روزے بھی اس پر واجب نہیں ہیں اور وہ فدیہ (کم قیمت کفارہ) ادا کرے گا۔
-
قسط چہاردہم/منظوم عہد نامہ مالک اشتر مکتوب نمبر ۵۳
حوزہ/عہد نامہ مالک اشتر کا منظوم ترجمہ شاعر و خطیب، ادیب و محقق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کے رشحات قلم اور فکر رسا کا انمول شاہکار ہے جسے یہاں قسط وار پیش کیا جاتا ہے۔
-
حدیث روز | سحری اور افطار کے وقت سورۂ قدر کی تلاوت کا حیرت انگیز ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سحری اور افطار کے وقت سورۂ قدر کی تلاوت کا حیرت انگیز ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
رمضان المبارک كے چودہويں دن كي دعا
حوزہ/ پرورگارا آج كے دن ميري لغزشوں كا مواخذہ نہ كرنا اور مجھے ہر طرح كي غلطي اور خطا سے محفوظ ركھنا اور بلا و آفات كا نشانہ نہ بننے دينا اپني عزت كي بنياد پر اے عزّتِ مسلمين ۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو ہمیں بھی مجاہد شہید کے زمرے میں لے آئے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ سے اجتناب کے اثر کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
احکام روزہ | متوجہ نہیں ہوئے کہ اذان صبح ہو رہی ہے اور سحری کھانے میں مشغول رہے اس صورتحال میں ہمارے روزے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ / روزے کے متعلق اکثر پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک یہ ہے کہ ہم سحری کو بیدار ہوئے اور سحری کھانے میں مشغول ہو گئے۔ اچانک متوجہ ہوئے کہ اذان صبح ہو گئی ہے اور لقمہ ہمارے منہ میں رہ گیا ہے تو اس وقت ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
-
رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود ! اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما ۔
-
قسط سیزدہم/منظوم عہد نامہ مالک اشتر مکتوب نمبر ۵۳
حوزہ/عہد نامہ مالک اشتر کا منظوم ترجمہ شاعر و خطیب، ادیب و محقق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کے رشحات قلم اور فکر رسا کا انمول شاہکار ہے جسے یہاں قسط وار پیش کیا جاتا ہے۔
-
حدیث روز | حقیقی بدبخت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں حقیقی بدبخت انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
مرجعیت اور انتخابات کے بارے میں ان کی نظر (20) / رهبر معظم انقلاب اسلامی:
تکلیف "شرعی ذمہ داری" پر عمل مقدم ہے یا نتیجے تک پہنچنا ؟
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
رمضان المبارک کے بارہویں روز کی دعا
اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے، اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما اور اس میں مجھے اپنی پناہ کے ساتھ ان چیزوں سے امن دے جن سے ڈرتا ہوں اے ڈرنے والوں کی پناہ۔
-
قسط دوازدہم/منظوم عہد نامہ مالک اشتر مکتوب نمبر ۵۳
حوزہ/عہد نامہ مالک اشتر کا منظوم ترجمہ شاعر و خطیب، ادیب و محقق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کے رشحات قلم اور فکر رسا کا انمول شاہکار ہے جسے یہاں قسط وار پیش کیا جاتا ہے۔
-
حدیث روز | ایسی نماز جو قیامت کے دن ہمیں نجات دے گی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسی نماز کی جانب اشارہ کیا ہے جو قیامت کے دن ہمیں نجات دے گی۔
-
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے، اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو مجھ پر حرام فرما، اپنی فریادرسی کے واسطے، اے فریادیوں کے فریاد رس ۔
-
قسط یازدہم/منظوم عہد نامہ مالک اشتر مکتوب نمبر ۵۳
حوزہ/عہد نامہ مالک اشتر کا منظوم ترجمہ شاعر و خطیب، ادیب و محقق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کے رشحات قلم اور فکر رسا کا انمول شاہکار ہے جسے یہاں قسط وار پیش کیا جاتا ہے۔
-
حدیث روز | ایسی خاتون جس کی مثل کوئی نہیں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسا کرنے والوں کے زمرے میں قرار دے، اور اس میں مجھے اپنے ہاں کامیابی اور فلاح عطا فرما۔
-
قسط دہم/منظوم عہد نامہ مالک اشتر مکتوب نمبر ۵۳
حوزہ/عہد نامہ مالک اشتر کا منظوم ترجمہ شاعر و خطیب، ادیب و محقق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کے رشحات قلم اور فکر رسا کا انمول شاہکار ہے جسے یہاں قسط وار پیش کیا جاتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
کلام امام سجاد (ع) میں حقیقی مومن کی نشانیاں
حوزہ / حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: امام سجاد علیہ السلام کے فرمان کے مطابق حقیقی مومن وہ ہے جو خلوت میں تقوی اختیار کرے، تنگدستی میں صدقہ دے، مصیبت میں صبر کرے اور غصہ کے وقت حلم و بردباری سے کام لے۔
-
حدیث روز | ایسی دو آنکھیں جن تک آگ نہیں پہنچ سکتی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسی دو آنکھوں کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جن تک آگ نہیں پہنچ سکتی۔