-
হযরত মুহাম্মদ (সা:) এর পবিত্র ওফাত ও ইমাম হাসান (আ:) এ পবিত্র শাহাদাত বার্ষিকী
হাওজা / হযরত মুহাম্মদ (সা:) এর পবিত্র ওফাত ও ইমাম হাসান (আ:) এ পবিত্র শাহাদাত বার্ষিকী উপলক্ষে শোকসভা ও দোয়া মাহফিলের আয়োজন করা হয়েছে।
-
ইসরাইলি সেনাদের গুলিতে দুই হাজারেরও বেশি ফিলিস্তিনি শিশু নিহত হয়েছে
হাওজা / ফিলিস্তিনিরা দাবি করে যে ২০০০ সালে 'ইন্তেফাদুল-আকসা' শুরু হওয়ার পর থেকে ২১৯৪ ফিলিস্তিনি শিশু শহীদ হয়েছে।
-
امام حسن مجتبیٰ (ع) کی دس اخلاقی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی سب سے نمایاں خصوصیت کہ جو ان کے چاہنے والوں کے لئے بہترین نمونہ بھی ہے، ان کا سخی و کریم ہونا اور دوسروں کی مدد کرنا ہے۔ وہ ہمیشہ مختلف بہانوں سے سب کو اپنی کرامت سے فائدہ پہنچایا کرتے اور اتنی بخشش کیا کرتے کہ ضرورت مند شخص بے نیاز ہو جاتا۔
-
ক্যাথলিক চার্চের ভয়াবহ লোমহর্ষক অপরাধের চিত্র
হাওজা / ফ্রান্সে ১৯৫০ সাল থেকে এ পর্যন্ত ২১৬০০০ শিশু ক্যাথোলিক পাদ্রিদের যৌন নির্যাতনের শিকার হয়েছেন ।
-
২৮শে সফর ইমাম হাসান (আ:) এর শাহাদাৎ বার্ষিকী
হাওজা / আহলে বাইতের দ্বিতীয় ইমাম, বেহেশতের যুবকদের সর্দার, ইসলামের বিকাশ ও উন্নয়নে যাঁর ছিল অসামান্য অবদান-তিনি হলেন ইমাম হাসান (আ)। ৫০ হিজরীর ২৮শে সফর তিনি এই পার্থিব জগতের মায়া ত্যাগ করে, সমগ্র বিশ্ববাসীকে বেদনাহত করে চলে যান পরকালের অনন্ত জীবনে।
-
হযরত মুহম্মাদ (সা.)-এর ওফাত দিবস
হাওজা / মহানবী (সা.)-এর একমাত্র কন্যাসন্তান হযরত ফাতিমা (আ.) পিতার শয্যার পাশে বসেছিলেন এবং তাঁর উজ্জ্বল মুখমণ্ডলের দিকে তাকাচ্ছিলেন।
-
হযরত মুহম্মাদ (সা.)-এর ওফাত দিবস
হাওজা / মহানবী (সা.)-এর একমাত্র কন্যাসন্তান হযরত ফাতিমা (আ.) পিতার শয্যার পাশে বসেছিলেন এবং তাঁর উজ্জ্বল মুখমণ্ডলের দিকে তাকাচ্ছিলেন।
-
خادم حرم رضوی حجۃ الاسلام شیخ جعفر فیاض عالم ملکوت کی جانب کوچ کرگئے
حوزہ/ بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام شیخ جعفر فیاض طویل عرصہ علالت کے بعد آج مشہد مقدس میں انتقال کر گئے ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
طلاب کو نصاب میں رائج قدیمی کتب کو پڑھایا جائے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ تشیع کو پاکستان میں درپیش چیلنجز و ملک میں تشیع کو درپیش مشکلات کے باوجود تشیع کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حضور اکرمؐ کی رحلت اور امام حسنؑ کی شہادت اُمت مسلمہ کےلئے سب سے بڑا سانحہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ رسول اکرم نے اپنی سنت اور سیرت کی شکل میں ایسا خزانہ امت مسلمہ کے لئے چھوڑا جو صدیوں بعد بھی عالم انسانیت کی مکمل رہنمائی کررہا ہے تو امام حسن ؑ نے اپنے جد امجد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو صلح و امن کا درس دیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
پیغمبر اسلام (ص) اور اہل بیت (ع) سے محبت اسلام کی بنیاد ہے
حوزہ / حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: انسان کا سب سے بڑا معلم اس کا خدا سے عشق اور پیار ہے۔ انسان جس کسی سے محبت کرتا ہے اس جیسا ہی بن جاتا ہے۔ اسی وجہ سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "میری اور میرے اہل بیت علیہم السلام کی محبت اسلام کی بنیاد ہے"۔ کیونکہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام کی محبت خدا کی محبت ہے اور خدا کی محبت انسان کو خدائی (مطیع پروردگار) بنا دیتی ہے ۔
-
اٹھائیس صفر کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات اور امام حسن علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
جود و سخا کے پیکر امام حسن مجتبی علیہ السلام
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام کو جود و سخا ورثے میں ملی تھی۔ کوئی سائل آپ کے دروازے سے خالی ہاتھ واپس نہیں جاتا تھا۔ اسی لئے آپ کریم اہلبیت کے نام سے معروف ہیں۔ آپ کی سخاوت کے چند نمونے ہم یہاں پرپیش کررہے ہیں ۔
-
رسول خدا (ص) کے یومِ وفات اپنی نیابت میں مدینہ میں آپ(ص) کی زیارت پڑھوانے اور نجف میں حضرت علی(ع) کو پرسہ پیش کرنے کیلئے نام لکھیں
حوزہ/ "نیابت میں زیارت" کے صفحہ میں اپنا نام درج کر دیں ان کی طرف سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام اور نمائندے 28 صفر کو دونوں مقدس مقامات میں زیارت اور دو رکعت نماز پڑھیں گے اور پرسہ پیش کریں گے۔
-
دو ہزار سے زیادہ فلسطینی بچے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں
حوزہ/ فلسطینی اسیروں کے تحقیقاتی مرکز نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2000 میں انتفاضہ الاقصی کے آغاز سے اب تک 2194 فلسطینی بچے شہید ہوچکے ہیں۔
-
بمناسبت رحلت پیغمبر اسلام(ص):
فلسفہ بعثتِ پیغمبر اکرمؐ اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ پیغمبر اسلام (ص) نے 23سال کی مختصر مدت میں ایک اسلامی معاشرے کا قیام عمل میں لایا اور اسلام کے عالمگیر و آفاقی پیغام کے ذریعے انسانیت کےلئے مکمل اور نجات بخش نظام امانت کے طور پر مسلمانوں میں چھوڑگئے۔
-
رسول اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار
حوزہ/ ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جلوس ہائے عزا کا بھر پور طریقے سے انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍صفر المظفر۱۴۴۳-۵؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۸؍صفر المظفر۱۴۴۳-۵؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی آٹھ خصلتیں
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم کی آٹھ خصلتوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
আইএসআইএসের ঘাঁটি ধ্বংস করেছে তালেবান
হাওজা / আফগানিস্তানের রাজধানী কাবুলের উত্তরে জঙ্গিগোষ্ঠী আইএসের শাখা আইএসআইএস-খোরাসানের একটি সেল বা ঘাঁটি ধ্বংস করে দিয়েছে তালেবান যোদ্ধারা।
-
حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم مطہر کے سب سے بڑے صحن پیامبر اعظم (ص) کا تعارف
حوزہ/ یہ صحن نہ فقط حرم رضوی کا سب سے بڑا صحن ہے بلکہ عالم اسلام کے مقدس مقامات کے چند سب سے بڑے صحنوں میں سے ایک ہے، اس صحن میں ایک وقت میں ستّر ہزار ۷۰۰۰۰ افراد نماز پڑھ سکتے ہیں ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ایران کی نیشنل ریسلنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی پر شکریہ کا پیغام
حوزہ/ ہمارے کشتی گیروں کی قابل فخر کامیابی نے سب کو بالخصوص ملک کے نوجوانوں کو مسرت عطا کی۔ ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
پیغمبر اسلامؐ کی کارٹون بناکر توہین کرنے والا سڑک حادثے میں ہلاک
حوزہ/ پیغمبر اسلام کے خاکے بنا کر توہین کا مرتکب ہونے والا سویڈن کا کارٹونسٹ لارس ولکس ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
بم دھماکوں سے ذکر حسین مجالس عزا اور جلوسوں کو روکنے والے اپنے منحوس عزائم میں بری طرح ناکام ہوگئے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ آج بھی کروڑوں عاشقان رسول و اھل بیت رسول بے خوف ہوکر امام حسین علیہ السلام سے اپنے عشق و عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔
-
اسلام آباد میں سرکاری سرپرستی میں تکفیریوں کے اجتماع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا شدید ردعمل
حوزہ/ کنونشن سنٹر اسلام آبادجیسے اہم مقام پر تکفیریوں کے گروہ کا اجتماع کرایا گیا۔
-
احکام شرعی | عذر شرعی میں خواتین کی نماز آیات کی قضاء کا حکم
حوزہ/ رہبر معظم نے عذر شرعی میں خواتین کی نماز آیات کی قضاء کے سلسلے میں استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حیات نبوی تاریخ کی روشنی میں
حوزہ/ جناب خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) نے اسی میدان غدیر میں لوگوں کی کامیابی و کامرانی کے دو اسباب بیان فرمائے اور افسوس تو اس بات پر ہے کہ امت مسلمہ اور نبی کی محبت کا دم بھرنے والے افراد ان دونوں سے کوسوں دور ہیں ۔ ایک کا نام قرآن تو دوسری وہ شئی جو لوگوں کو نجات دینے والی ہے خود رسول کے اہل بیت یعنی علی,فاطمہ اور حسنین علیہم السلام ہیں۔
-
فکر کے بغیر عبادت، عبادت نہیں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم مطہر معصومہ قم نے کہا: توجہ کے ساتھ پڑھی گئی دو رکعت نماز ان ہزاروں رکعت نماز سے بہتر ہے کہ جس میں شیطان کی طرح اٹھک بیٹھک کی جائے۔
-
حوزه علمیہ قم شیخ عبد الکریم حائری کا امام حسین (ع) سے توسل کے مرہون منت ہے، آیت اللہ خاتمی
حوزه / آیت اللہ خاتمی نے کہا: حوزه علمیه قم کے بانی آیت الله حاج شیخ عبدالکریم حائری جیسی شخصیت جو ائمہ علیہم السلام سے خصوصی توسل کیا کرتے تھے۔ آج حوزه علمیه قم شیخ عبدالکریم حائری کے امام حسین (ع) سے توسل کے مرہون منت ہے چونکہ توسل کے بغیر طلبہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔