-
حدیث روز | امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا بعض انسانوں پر تعجب
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں بعض افراد کے کاموں پر تعجب کیا ہے۔
-
یہ مظلوم کربلا امام حسین ؑ کی یاد ہے جس نے انسانی قدروں اوردین کی حفاظت کی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ یا کی کوئی طاقت ہم سے مظلوم کربلا کا غم چھین نہیں سکتی۔بچے ،بزرگ، نوجوان، خواتین سب حسینی جذبے کے ساتھ نکل کر امام عالی مقام سے اپنی عقیدت و عشق کا اظہار کریں گے۔ہم نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے وہ راستہ انبیاء کا راستہ ہے۔
-
اربعین واک پر حکومتی پابندی کو مسترد کرتے ہیں،اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ عزاداران امام حسین ؑاپنے حقوق سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ حکومتی منفی اقدامات کے تسلسل سے باز آجائے۔عزاداروں کی بجائے دہشت گردوں کا پیچھا کرے۔
-
امام حسین (ع) کی شہادت کا سب سے اہم ہدف اور مقصد
حوزہ/ حسین علیہ السلام کی شہادت کی وجہ سے مومنین کے دلوں میں وہ حرارت اور وہ گرمی پیدا ہوگئ ہے جو کبھی سرد ہونے والی نہیں ہے۔
-
ہمیں عالمگیر نظام عدل کے قیام اور حجت کبریا ؑکے ظہور کیلئےزمینہ سازی کی ضرورت ہے اور اربعین حسینی اس کا بہترین ذریعہ ہے، مولانا محمد جان حیدری
حوزہ/ کربلا کا تزکرہ اور عزاداری امام حسین علیہ السلام بھی میرٹ کی بحالی کےلئے ہمارا امتحان ہے اور عالمی کربلا کے مقدمہ ہے۔جب بارھویں امام کا ظہور ہوگا تو عالمی یزیدت کا خاتمہ ہوگا۔
-
سید الشہداء کی ذات تمام اختلافات اور طبقات کی تقسیم سے بالاتر تمام انسانوں کے لئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ کربلا کے بعد رہتی دنیا تک امربالمعروف و نہی المنکر کی فریضہ کی انجام دہی کرتے ہوئے آزادی کے تحفظ اور عادلانہ نظام کے قیام ہر مرحلے میں سیدالشہداءکی ذات اور کردار کو رہنما تسلیم کیا جائے گا۔
-
حیدر آباد دکن ہندوستان میں ’اربعین حسینیؑ نمبر‘ کی رسم اجرا
حوزہ/ اربعین حسینی نمبر کا رسم اجرا ،حیدر آباد میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناعلی حیدر فرشتہ ، چیف ایڈیٹر کے شریعت کدہ کی بالائی منزل ’شبستان قائم علیہ السلام‘میں عمل میں آئی جس میں مجمع علماء و خطباءحیدرآباد، اساتذہ حوزۃالامام القائم اور دیگر شخصیات شریک رہیں ۔
-
کربلا انسان کو ظلم و جبر کے مقابلے میں قیام کے ساتھ ساتھ بے خوف بناتی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ کربلا کسی ایک زمانے سے مخصوص نہیں بلکہ ہر دور کے انسان کی ضرورت ہے۔ کربلا اھل حق کی دائمی درسگاہ ہے اور امام حسین علیہ السلام حق پرستوں کے امام ہیں۔
-
عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن قبول نہیں، محترمہ سیدہ نرگس سجاد جعفری
حوزہ/ دشمن کی سازشوں کو باہر نکل کر دفن کردیں گے۔یہ اربعین امام حسینؑ تشیع کی عزت اور آبرو کا دن ہوگا۔ پاکستان کے شیعہ سنی عوام امام عالی مقام علیہ السلام سے عشق کرتے ہیں۔
-
حضرت آیت اللہ حسن زادہ آملیؒ کی رحلت سے ایک ایسا علمی نقصان ہوا جس کا ازالہ ممکن نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ حضرت آقا آیت اللہ حسن زادہ آملی قدس سرہ کی رحلت پر ہم سب غمگین ہیں۔وہ ایک بہت بڑے عارف، فلاسفر،معلم اور مذہبی شخصیت تھے۔دور عصر کے بیشتر جید علماء کو ان کی شاگردی کا شرف حاصل ہے۔ان کی تصنیفات علم و حکمت کا ایک بیش قیمت خزانہ ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ حسن زادہ آملی متعدد علوم و فنون کا ایک موجزن دریا تھے جو موت کے دامن میں سمٹ گیا، مولانا علی حیدر فرشتہ کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم علامہ حسن زادہ آملی نے نہج البلاغہ، اسفار اربعہ، کشف المراد اور گلستان سعدی جیسی کتابوں کی بھی تصریح کی ہے اور ان کے نظموں کا ایک مجموعہ(دیوان) بھی شائع کیا جا چکا ہے۔
-
پر آشوب دور میں علماء کا بچھڑ جانا، ایک عظیم خسارہ ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ پر آشوب دور میں علماء کا بچھڑ جانا، ہمارے لئے ایک عظیم علمی خسارہ ہے کیونکہ اگر ایک عالم دنیا سے گزرتا ہے تو اس کے مرنے سے اسلام میں ایسا خلا پیدا ہوجاتا ہے جسے کوئی چیز پُر نہیں کر سکتی۔
-
مجالسِ امام حسینؑ حق کی حمایت، گمراہی سے نجات اور تحفظ دین کا باعث، مولانا قنبر سرسوی
حوزہ/ عزادارانِ حسینؑ کو مجلسوں سے سماج کے تمام طبقات تک دین اسلام کی صحیح تصویر پہونچانی ہے۔
-
مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی کی رحلت پر سربراہ تنظیم المکاتب کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی طاب ثراہ بانی تنظیم اور ادارہ تنظیم المکاتب کے مخلص اور حامی تھے اور امریکہ میں تحریک دینداری کے نقیب تھے۔ میرے انتہائی شفیق دوست کی طرح بے تکلّف بزرگ تھے۔
-
تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد
حوزہ/ عظیم عالم ، عارف ، فقیہ اور فیلسوف آیۃ اللہ علامہ حسن زادہ آملی رحمۃ اللہ علیہ ، محقق، مولف، مترجم اور مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی عشروی طاب ثراہ اور مولانا سید ناظم حسین عابدی غازیپوری صاحب مرحوم کی رحلت پر بانی تنظیم المکاتب ہال میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
-
عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت جانسوز پر اتحاد المسلمین کا اظہار رنج
حوزہ/ جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے ممتاز عالم ربانی، عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی کے انتقال پر گہرے رنج و صدمہ کا اظہار کیا ہے۔
-
مجلس علمائے امامیہ جموں و کشمیر کا آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مجلس علمائے امامیہ کشمیر اس عظیم سانحہ پر پوری امت مسلمہ،پیروان اہلبیت علیہم السلام،حوزات علمیہ قم و نجف،علمائے اعلام خصوصاً قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای و حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتی ہے۔
-
کرگل میں آیت اللہ العظمی حسن زادہ آملی کی رحلت پر تعزیتی جلسہ، مرحوم کی خدمات پر خراج تحسین
حوزہ/ جناب ناصر نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: آیت اللہ آملی مرحوم کو عالم ذولفنون یعنی بہت سارے علوم وفنون پر مہارت رکھنے والے کے نام سےجانا پہچانا جاتا ہے۔ آپ ایک فیلسوف اور حکیم تھے اور ساتھ میں امام الخامنہ ای کے ارادت مندوں میں شامل تھے۔
-
اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب:
اخلاقی اصولوں کا پابندی کے ساتھ بیان اور تشریح جہاد دشمنوں کی تشہیراتی یلغار کو بے اثر بنا سکتا ہے
حوزہ/ اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا تہران یونیورسٹی میں منعقدہ عزاداری کے پروگرام سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب
-
مولانا سید نصرت علی جعفری:
ملت تشیع آیہ اللہ حسن زادہ آملی و بزرگ عالم دین مولانا تلمیذ الحسنین رضوی اور مولانا سید ناظم حسین عابدی کے غم میں مغموم
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید نصرت علی جعفری نے اپنے ایک پیغام میں آیۃ اللہ العظمی حسن زادہ آملی و بزرگ عالم دین مولانا تلمیذ الحسنین رضوی اور مولانا سید ناظم حسین عابدی کے خبر ارتحال پر تعزیت پیش کی۔
-
عراقی حکومت زائرین اربعین حسینی کے داخلے کو روکنے کی ذمہ دار ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ عراقی حکومت زائرین اربعین حسینی کی بڑی تعداد کو عراق میں داخلے سےروکنے کی ذمہ دار ہے۔
-
علامہ حسن زادہ آملی کی تشییع جنازہ کا آغاز؛ لوگ ذوالفنون کے سوگ میں گریہ کناں ہیں
حوزہ / حضرت ابا عبداللہ الحسین (ع) کی چہلم کے روز علامہ حسن زادہ آملی کے جسد خاکی کی تشییع ہزاروں سوگوار آنکھوں کے ہمراہ گاڑیوں کے جلوس کی شکل میں شروع ہو گئی۔
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۱۹" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۹" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
روز اربعین کی مخصوص زیارت اردو ترجمہ کے ساتھ
حوزہ/ زیارت اربعین وہ زیارت ہے جو امام حسین (ع) کے چہلم کے دن یعنی بیس صفر کو پڑھی جاتی ہے۔
-
آیۃ اللہ نوری ہمدانی کی جانب سے علامہ حسن زادہ آملی کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ نوری ہمدانی نے ایک پیغام میں علامہ حسن زادہ آملی کے سانحہ ارتحال پر تعزیت پیش کی ہے۔