-
وہ بچہ جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہے اس کا فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر بچہ عید کی رات کو غروب سے پہلے متولد ہو تو تب زکات فطرہ نکالنا واجب ہے متولد ہو جائے۔
-
فطرہ کے ادا کرنے کا وقت کونسا ہے؟ کیا فطرہ کو پہلے ادا کرنا جائز ہے؟
حوزہ|فطرہ کو ادا کرنے کا وقت شب عید فطر سے لے کر عید فطر کے دن ، ظھر کے وقت تک ادا کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن ادا کیا جائے۔۔۔
-
احکام زکاتِ فطره
حوزہ| ماہ رمضان کے تمام ہونے پر زکات فطرہ ہے جس کے کچھ احکام بیان کیے جاتے ہیں جن کا جاننا ضروری ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے فتاویٰ
احکام شرعی:منجّمین کے محاسبات سے چاند کا اثبات
حوزہ|منجوموں کی پیشنگوئیاں بذاتہ حجت شرعیہ نہیں ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:صوم الوصال سے کیا مراد ہے؟
حوزہ|روزہ صرف دن میں ہوتا ہے یعنی طلوع فجر سے نماز مغرب تک اور اس کے بعد روزہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر اس روزے کو رات میں ختم نہ کیا جائے۔۔۔۔۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بیماری کی وجہ سے روزہ چھوٹ جانا
حوزہ؍وہ شخص جس نے بیماری کی وجہ سے ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھا ہو اگر اگلے ماہ رمضان تک اس کی بیماری طول پکڑ لے تو اس سے روزوں کی قضا ساقط ہوجائے گی اور ضروری ہے کہ ہر دن کے لئے ایک مد کھانا فقیر کو دے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جوعورت بچے کودودھ پلاتی ہو اور اس کا دودھ کم ہو
حوزہ؍۔۔۔لیکن اگربچے کودودھ پلانے کاکوئی اور طریقہ ہو(مثلاً کچھ عورتیں مل کربچے کودودھ پلائیں یا دودھ پلانے کےلئے شیشی وغیرہ سے مدد لی جائے) توایسی صورت میں اس حکم کے ثابت ہونے میں اشکال ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
میں نے شیطان کے بہکاوے میں آکر ماہ رمضان میں اپنے روزے کو باطل کرنے کا ارادہ کر لیا
حوزہ, اگر ماہ رمضان میں دن کے اثناء میں روزے کی نیت سے پلٹ جائے اس طرح کہ روزہ پورا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو تو روزہ باطل ہے اور روزہ پورا کرنے کا دوبارہ قصد کرنا کوئی فائدہ نہیں رکھتا۔۔۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
کیا سرکاری اور عوامی محفلوں وغیرہ میں روزہ افطار کرنے کے لئے اہل سنت کی پیروی جائز ہے؟
حوزہ|جب تک ثابت نہ ہوجائے کہ افطار کا وقت داخل ہو گیا ہے دوسروں کی پیروی میں افطار کرنا جائز نہیں ہے ہاں اگر مورد تقیہ کا ہو تو افطار جائز ہے لیکن۔۔۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
حائض خاتون کا روزہ
حوزہ/اگر اس کے پاس غسل کرنے کا وقت ہو تو ضروری ہے کہ اذان سے پہلے غسل کرے اور اگر وقت تنگ ہے تو ضروری ہے کہ تیمم کرےاور اس کا روزہ صحیح ہے۔۔۔
-
روزہ کے احکام
کیا آنکھ کی دوا(Eye Drops) کا استعمال روزے کو باطل کرتا ہے؟
حوزہ؍ اگر دوا حلق تک نہ پہنچے یا حلق تک پہنچے لیکن اندر نہ لے جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان کے روزے کی حالت میں گلوکوس چڑھوانے کا حکم
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر ، گلوکوس چڑھوانے سے پرہیز کرنا چاہئے، چاہے وہ غذائی ہو یا تقویتی، یا پھر وہ دوا یا اس جیسی چیزوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہو۔ ۔۔۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان میں روزہ کی حالت میں انجکشن لگانے کا حکم
حوزہ؍اگر انجکشن طاقت اور خوراک والا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر انجکشن سے پرہیز کرنا چاہئے لیکن اگر انجکشن دوا کے طور پر استعمال ہو رہا ہو یا جسم کے کسی عضو کوسُن (بے حس) کرنے کے لئے ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
روزہ کے احکام
تھوک میں مل جانے والا خون
حوزہ؍اگر مسوڑھوں کا خون تھوک سے مل جائے تو روزہ کو باطل نہیں کرتا۔۔۔
-
روزہ کے احکام
کیا کھانا چکھنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟
حوزہ؍اگر حلق کے اندر نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
روزہ کے احکام
روزہ کی حالت میں دانتوں کی صفائی کے لئے استعمال ہونے والے دھاگہ کا کیا حکم ہے جسمیں فلورائیڈ اور پودینے کا مزہ ہوتا ہے؟
حوزہ؍اگر آب دهان ( تھوک ) حلق میں نہ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
احکام ماہ رمضان (5)
کس مریض پر روزوں کی قضا واجب نہیں ہے؟
حوزہ / فقہ و احکام شرعی کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پور نے ماہ مبارک رمضان کے احکام بیان کئے ہیں۔
-
روزہ کے احکام
کیا ماہ رمضان میں ٹوتھ پیسٹ کے ذریعہ مسواک ( برش) کرنا اشکال رکھتا ہے؟
حوزہ؍نہیں! لیکن منہ کے پانی کو حلق کے اندر جانے سے روکنا چاہئے ۔
-
روزہ کے احکام
کیا ماه مبارک رمضان میں عطر، شیمپو، كریم اور لپ اسٹیک لگانا اشکال ہے؟
حوزہ؍ان میں سے کسی بھی چیز کے لگانے سے کوئی مشکل نہیں ہے؛لیکن۔۔۔۔۔