۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
زکات فطره

حوزہ|فطرہ کو ادا کرنے کا وقت شب عید فطر سے لے کر عید فطر کے دن ، ظھر کے وقت تک ادا کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن ادا کیا جائے۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

فطرہ کے ادا کرنے کا وقت کونسا ہے؟ کیا فطرہ کو پہلے ادا کرنا جائز ہے؟

فطرہ کو ادا کرنے کا وقت شب عید فطر سے لے کر عید فطر کے دن ، ظھر کے وقت تک ادا کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن ادا کیا جائے اور اگر وہ نماز عید پڑھتا ہے تو احتیاط واجب کی بنا پر عید کی نماز سے پہلے ادا کرے۔

نکتہ: احتیاط واجب سے مراد ہے کہ اس مسئلہ میں وہ مراجع جو مسئلہ میں زیادہ وضاحت رکھتے ہیں رجوع کرسکتے ہیں۔

توضیح المسائل مراجع، م 2029

تبصرہ ارسال

You are replying to: .