کن شرائط پر فطرہ فقیر کو دینا لازمی ہے؟
1 ۔فقیـر شـراب خور، بےنمـازی و فسق و فجور کرنے والا نہ ہو ۔
2 ۔زکات فطره حرام کاموں میں استفادہ نہ ہو ۔
3 ۔شیعه دوازده امامی ہو ۔
4 ۔فقیر واجب النفقه نہ ہو ۔
5 ۔ فقیر، سید یا غیر سید ہو ۔
حوزہ|فقیـر شـراب خور، بےنمـازی و فسق و فجور کرنے والا نہ ہو۔۔۔