دنیا
-
آج کی حدیث:
دنیا کے شر سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کے شر سے محفوظ رہنے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حجۃالاسلام والمسلمین سید محمود بحرالعلوم میردامادی:
طلاب اور مستبصرین اہل دنیا کے لئے چراغ ہدایت ہیں
حوزہ/ مرکز جہانی حضرت ولی عصر (ع) کے بانی نے کہا: طلباء اور مستبصرین دنیا کے لئے چراغ ہدایت ہیں، یہ جس بھی شہر یا ملک میں جائیں گے وہاں سے جہالت اور تاریکی دور ہو جائے گی، اور اسی وجہ سے دنیا کی استکباری طاقتیں اور ظالم حکومتیں ان کی مخالف ہیں۔
-
یمن پر عرب اتحاد کی جارحیت، 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزار افراد جاں بحق
حوزہ/ انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی دو ہزار چھے سو روزہ جارحیت کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں ۔
-
موت کے بعد دوست، احباب، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ روپیہ، پیسہ زندگی کی آسائشات کے حصول میں تو کام آتا ہے لیکن موت سے نہیں بچا سکے گا۔
-
دنیا بھر میں آج نماز عید کے اجتماعات سے امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں
حوزہ/ ایران، پاکستان، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی پر پیروان ولایت برہم
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ مولانا اور محمد شبیر قمی نے گزشتہ روز کابل کے دو تعلیمی اداروں میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ حرکت قرار دیا۔
-
صرف خدا ہی چارہ ساز ہے
حوزہ/ دنیا کی محبت جب انسان پر غالب آ جاتی ہے تو معصوم امام کی مخالفت سے بھی پرہیز نہیں کرتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ آل محمد علیہم السلام کے دشمنوں نے دنیا کی حوس میں انکی مخالفت کی۔
-
فکر کے بغیر عبادت، عبادت نہیں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم مطہر معصومہ قم نے کہا: توجہ کے ساتھ پڑھی گئی دو رکعت نماز ان ہزاروں رکعت نماز سے بہتر ہے کہ جس میں شیطان کی طرح اٹھک بیٹھک کی جائے۔
-
دھشتگردی کے خلاف جنگ کے بہانے امریکہ نے پوری دنیا کو تباہ کر دیا، نوم چومسکی
حوزہ/ مشہور امریکی سائنسدان اور تجزیہ نگار نے کہا کہ امریکہ نے 20 سال قبل "دہشت گردی سے لڑنے" کے لیے جو جنگ شروع کی تھی اس نے دنیا کے بیشتر حصوں میں تباہی مچا دی ہے
-
دنیا میں امن قائم کرنے کے لئے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں اگر دنیا امن کا گہوارہ بن گی تو ہر شخص خوشحالی کی زندگی گزارے گا۔
-
ناموس رسالت (ص) کے لئے دنیا کی ہر چیز قربان کی جا سکتی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمان اور ریاستی ادارے سب دین اسلام کے پیروکار ہیں اور ناموس رسالت پر کسی سمجھوتے کے قطعاً قائل نہیں، جو طاقتیں انہیں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء کرنا چاہتی ہیں وہ اسلام اور پاکستان کی دشمن ہیں
-
جس طرح ہم فانی دنیا کے بارے میں سوچتے ہیں اسی طرح آخرت کے بارے میں بھی سوچیں جو ہمیشہ باقی رہنے والی ہے، مولانا سید ظفر عباس رضوی
حوزہ/ جس طرح سے ہم دنیا کے نفع و نقصان اور فائدہ کے بارے میں اتنا پریشان رہتے ہیں اور ہر طرح کی مشکلات کو برداشت کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں اسی طرح آخرت کے فائدہ کے بارے میں بھی اگر اتنا سوچنے لگیں تو ہماری آخرت کی تیاری تو ہوگی ہی ساتھ ہی ساتھ دنیا بھی سنور جائے گی
-
کیا آدم (ع) سے قبل انسان تھے؟
حوزہ/ بہت سے افراد کا گمان ہے کہ ہمارے جد آدم علیہ السلام سے قبل کوئی آدم یا کوئی انسان نہیں گذرے۔ لیکن اسلامی تراث میں نصوص اسکے برعکس بات کرتے ہیں۔ ہم ان نصوص کا ان شاء اللہ ذکر کریں گے جن میں اس طرف اشارہ ہے۔
-
دین کو دنیا کمانے کا ذریعہ بنانے والے جہنمی ہیں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہم میں بہت سے لوگوں نے دنیا کمانے کے لیے علم دین اور لباس روحانیت کو بطور پیشہ اختیار کررکھا ہے، جوخود تو خود، پوری قوم کے لئے وبالِ جان سے کم نہیں ہیں!۔
-
یمن میں ہوائی اڈے پر حملہ، 25 افراد ہلاک، 100 زخمی
حوزہ/ عدن، یمن کے عدن ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ تقریباََ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنا مکتب اہلبیت (ع) کی ذمہ داری ہے، امام جمعہ کینبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا تہوار آج تمام ادیان کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہمیں مل جل کر رہنا چاہئے اور ایک دوسروں کے مقدسات اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنی چائیے تمام عالم اسلام مسیح برادری کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔
-
ایران اور روس کا مل کر امریکا کا مقابلہ کرنے کا اعلان
حوزہ/ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ اور خطرناک پالیسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور:
زمین کا حق وراثت اور دین کا احیاء آیات وراثت، استخلاف اور آیۂ اظہار دین کی روشنی میں
حوزہ/ روشن مستقبل کی امید صرف دین اسلام سے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ محققین کی تحقیق کے مطابق ظلم و ستم کے اندھیروں سے نجات ۔۔۔انسانی اور بشری طرز تفکر ہے۔