ظہور امام زمانہ
-
مقاومتی محاذوں کی مضبوطی سے ہی ظہورِ امام زمانہ (عج) کی راہ ہموار ہوگی، آیۃ اللہ نوری ہمدانی
حوزه/آیۃ اللہ نوری ہمدانی نے اسلامی وحدت و اتحاد کے دفاع میں اسلامی مزاحمتی و مقاومتی محاذوں کے اہم اور کلیدی کردار پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آج مزاحمتی و مقاومتی محاذوں کو مضبوط اور استکبار جہاں سے مقابلے کے ذریعے ہی ظہور کی راہ ہموار ہو گی۔
-
مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل کا پیرس میں خطاب؛
پیغمبر اسلام (ص) کی وفات کے 250 سالوں کے دوران،آئمہ اطہار( ع)کے تعلیمات اسلامی فکر میں تبدیلی کا باعث بنے ہیں
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے دنیائے تشیع اور مکتب اہل بیت(ع)میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام(ص)کی وفات کے 250 سالوں کے دوران،آئمہ اطہار(ع)کے تعلیمات اسلامی فکر میں تبدیلی کا باعث بنے ہیں۔
-
یونیورسٹیوں میں مقام معظم رهبری کی نمائندگی کے سربراہ
علماء ایک نئی اسلامی تہذیب کے حصول میں اہم کردار ادا کرتے ہیں/ لبرل جمہوریت کا خاتمہ یقینی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین مصطفی رستمی: پچھلی دہائی میں امریکی حکومت کے زوال اور بالآخر خاتمے کے بارے میں نہ صرف نقادوں بلکہ امریکی سیاستدانوں نے بھی چہ می گوئیاں کی ہیں، اور یہ لبرل جمہوریت کا خاتمہ ہے.
-
کیا عورتیں بھی امام زمان (ع) کے صحابہ میں شامل ہوں گی !؟
حوزہ/ الہیات اور عقائد کے ماہر نے اسلامی ملک میں کچھ خواتین کی تشویش: "کیا ہم امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ کا جواب دیا.
-
امام وقت (عج) کے انتظار کی راہ میں چار اہم عوامل کی رعایت ضروری ہے،آیت اللہ غریفی بحرین
حوزہ/بحرینی ممتاز عالم دین آیت اللہ سید عبد اللہ غریفی نے امام وقت علیہ السلام کے منتظرین کیلئے چار اہم عوامل کے پائبند رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
عراق؛ دفتر آیت اللہ العظمی حکیم:
حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب اہل ایمان کے لئے ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے
حوزہ/ دفترحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا: حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے جس کا مومنین کو متحمل ہونا چاہئے۔
-
عصر غیبت میں "دعائے عہد" امام زمان (عج) سے بہترین رابطہ، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ ہر بندۂ مؤمن کو اپنے امام سے بہرحال وبہر کیف مرتبط رہنا چاہئے، امام زمان علیہ السلام سے ارتباط کے ذرائع ہیں مگر اہم ترین ذریعہ دور غیبت کبریٰ میں دعا ہے بالخصوص دعائے عہد ہے۔
-
کرگل؛ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیر اہتمام جشن امام مہدی (عج) کا انعقاد، ہزاروں کی تعداد میں عاشقان امامؑ کی شرکت
حوزہ/ ولادت با سعادت منجی عالم بشریت، قائم آل محمد امام مہدی زمان عج الله تعالیٰ فرجہ الشریف کے مبارک مناسبت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کونسل جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے علمائے کرام اور ضلع کرگل کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں تشریف لائے عاشقان امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے شرکت کی۔
-
کتاب "معراج عشق" کی رسم اجرا و تقریب رونمائی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد معراج خان رنوی کی کتاب" معراج عشق"( مجموعۂ مناقب) شہر مدراس کے معروف علماء شعراء ادباء نقاد مصنفین مولفین مومنین کرام کی موجودگی میں رسم اجرا وکتاب ھذا رونمائی عمل میں آئی۔
-
حضرت امام عصر(عج) کی غیبت کا فلسفہ
حوزہ/ خداوند متعال نے اپنے بارہویں نور کو لوگوں سے پوشیدہ و مخفی رکھا ہے ۔اب یہ سوال ابھرتا ہے کہ حق متعال نے اپنی آخری حجت کو کیوں پردۂ غیب میں مخفی کر رکھا ہے؟۔
-
مدیر جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد:
امام مہدی (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنا منتظرین کے فرائض میں سے ایک اہم ترین فریضہ، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ذات عالم انسانیت کے لیے نجات کا موجب ہیں، امام (عج) کو کسی ایک طبقے و مذہب کے ساتھ جوڑنا ظلم کہلائے گا۔
-
مکتب خلفاء و عقیدہ مہدویت
حوزہ/ مستدرک حاکم، مسند احمد اور دیگر کتابوں میں ‘‘ابو سعید خدری’’ سے منقول ہے کہ رسول خدا(ص)نے فرمایا: ‘‘اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی جب تک دنیا ظلم وستم اور عداوت سےبھر نہ جائے، اس کے بعد میرے اہلبیت(س) میں سے ایک شخص قیام کرے گا اور ظلم وجور سے بھری دنیا کو عدل وانصاف سے بھر دے گا ۔
-
اہل سنت عالم دین و نائب امام جمعہ شہر سنندج ایران:
ظہور حضرت مہدی (عج) کتب اہل سنت میں، مولوی اقبال بہمنی
حوزہ/ شہر سنندج کے نائب امام جمعہ و سنی عالم دین نے کہا کہ بہت ساری روایات میں ظہور پر نور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی طرف اشارہ ہوا ہے اور اس حوالے سے رسول خدا(ص)فرماتے ہیں کہ اگر دنیا کی زندگی میں سے ایک دن باقی ہو تو، خدا اس دن کو اتنا طولانی کرے گا تاکہ ایک شخص قیام کرے اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے۔
-
امام زمانہ (عج) کے سچے منتظر ہیں تو اپنی نسل کو امام کے لئے تیار کریں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اگر ہم امام علیہ السلام کے سچے منتظر ہیں تو ہمیں اپنی ڈیوٹی پوری کرنی ہوگی اور اپنی نسل کو تیار کرنا ہوگا تاکہ جب بھی امام علیہ السلام کا ظہور ہو تو کہا جائے کہ تمہارے فلاں جد کے اچھے کاموں کی وجہ سے تمہیں بھی امام زمانہ علیہ السلام کی فوج میں داخل کیا جا رہا ہے۔
-
ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان شعبہ تربیت:
11سے 18شعبان ہفتہ معرفت امام زمانہ (عج) کے طور پر منائے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ تربیت کے زیر اہتمام11سے 18 شعبان ہفتہ معرفت امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر منانے کا اعلان۔
-
حدیث روز:
خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین اعمال میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ جو شخص ہمارے لئے رنجیدہ اور ہماری مظلومیت پہ غمگین ہو اس کی سانس تسبیح کا ثواب رکھتی ہے۔
-
حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اصلاح معاشرہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے حضرت کے ظہور کی زمینہ سازی کریں۔ اصلاح معاشرہ کے لئے علم و تقوی دو بنیادی ارکان ہیں کیونکہ تعلیم کتاب و حکمت اور تہذیب نفس بعثت انبیاء کا ھدف ہے ۔
-
مہدی موعود کا عقیدہ مسلمانوں سے مخصوص ہے یایہ عقیدہ دوسرے مذاہب میں بھی پایا جاتا ہے ؟
جیسا کہ بعض منکرین مہدویت کاکہنا ہے : عقیدہ مہدویت کی اصل یہودیوں وغیرہ کے عقاید میں ہے جہاںسے مسلمانوں میں سرایت کرگیا ہے ورنہ اس عقیدے کی ایک افسانہ سے زیادہ حقیقت نہیں ہے (المہدیہ فی الاسلام ، ص ۸۰۴۔)
-
عالم انسانیت اب کسی مسیحا کی منتظر ہے جو انسانیت کے لا علاج درد کی دوا کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت امام مہدی ع پر عقیدہ تمام مسلمانوں کے درمیان مسلمہ حقیقت ہے اسی لئے اھل سنت کے محدثین اور اکابر علماء کرام نے اپنی کتب حدیث میں حضرت امام مہدی ع کے لئے الگ باب قائم کئے اور باقاعدہ مستقل کتب تحریر کیں۔
-
کیا کورونا وائرس کا ذکر احادیث میں آیا ہے؟: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ حالات ایسے ہیں کہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ عنقریب حجت خدا منجی عالم بشریت کا ظہور ہونے والا ہے تمام مقدمات اس کے فراہم ہو رہے ہیں۔