۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
  • سیرت النبوی کے نمونے

    سیرت النبوی کے نمونے

    حوزہ/ پیغمبر اسلام سرکار ختمی مرتبت جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گلستان سیرت کے چند پھول پیش ہیں۔

  • حضرت زینبؑ تقریر، تحریر و تدریس میں لاثانی تھیں 

    حضرت زینبؑ تقریر، تحریر و تدریس میں لاثانی تھیں 

    حوزہ/ اگر اسلامی تاریخ میں سن 61 ہجری کا مطالعہ کیا جائے تو حضرت زینبؑ، بضعت مصطفیٰ لخت جگر فاطمتہ الزہراؑ، دختر شیر خدا اور نواسیٔ رحمتہ للعالمین کا بڑا سخت ترین وقت رہا ہے۔

  • روحانی سفر 

    روحانی سفر 

    حوزہ/ جتنی عزت یہاں زائر امام حسین علیہ السلام کو ملتی ہے اُتنی عزت تو شاید کسی بادشاہ کی بھی نہیں ہوتی ہوگی، عزت دینے کی انتہا تو یہ ہے کہ لوگ زائر امام حسین علیہ السلام کے پائوں کی خاک اپنے چہروں پر مَلتے ہیں، سروں پر ڈالتے ہیں، اُس خاک کو اپنے گھروں میں سنبھال کر رکھتے ہیں، میں نے دیکھا کہ لوگ بڑی عاجزی سے زائر امام حسین علیہ السلام اور زائر مولا غازی عباس علیہ السلام کی خدمت کرتے ہیں۔

  • اربعین سید الشہداء خواہشوں کی زنجیریں اور شوق پرواز

    اربعین سید الشہداء خواہشوں کی زنجیریں اور شوق پرواز

    حوزہ/ یہ جتنی بھی نعمتیں  جو ہمارے اطراف میں بکھری پڑی ہیں ان سب کے استعمال کے بعد بھی انسان اگر اپنے وجود ہی کے ارد گرد چکر کاٹتا رہے تو اس میں اور ایک جانور میں کیا فرق ہے ،  کربلا کا کمال یہ ہے کہ انسان کو  اپنے وجود سے اوپر اٹھا کر اس منزل پر پہنچاتی ہے کہ  جہاں انسان دوسروں کے لئے جینے کا ہنر سیکھتا ہے۔

  • اربعین، کربلا کے آفاقی پیغام کو دہرانے کا دن

    اربعین، کربلا کے آفاقی پیغام کو دہرانے کا دن

    حوزہ/ یومِ عاشور امام حسین علیہ السلام نے انسانی حقوق کی حقیقی ترجمانی کی اور آج آپ کا اسم گرامی ہر مظلوم کی آواز اور نشانِ خاص بن چکا ہے۔ سیدالشہداء (ع) کے آفاقی پیغام پر عمل تب ہی ممکن ہے جب انسان آسمانی ادیان کی تربیت سے فیض یاب ہو ورنہ دساتیر اور قوانین کی پابندی کرنا ممکن نہیں۔ 

  • زیارت اربعین حسینی (ایک مطالعہ)

    زیارت اربعین حسینی (ایک مطالعہ)

    حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین دوسری زیارتوں کی طرح ‘‘سلام ’’ سے شروع ہو رہی ہے جس کے ذریعہ زائر امام حسین علیہ السلام سے تولیٰ کا اعلان کرتا ہے۔ زائر امام حسین علیہ السلام کو مختلف القاب سے سلام کرتا  ہے کہ جن میں سے ہر لقب پر توجہ عاشق کو معشوق سے اور نزدیک لاتی ہے ۔ ہر لقب معرفت حسینی کا بحر ذخار ہے۔

  • شیرٍؑ خدا کا شیر ہے حضرت عباسؑ 

    شیرٍؑ خدا کا شیر ہے حضرت عباسؑ 

    حوزہ/ حضرت عباسؑ صاحبٍ علم و عرفان اور صاحب روحانیت و معنویت بھی ہیں۔ ان کے فضائل و  کمالات اور ان کے مراتب و مناقب کے بارے میں مختلف معصومین کی شہادتیں موجود ہیں۔

  • اربعینِ حسینی (ع)؛ تہذیبِ تشیع کا عملی نمونہ

    اربعینِ حسینی (ع)؛ تہذیبِ تشیع کا عملی نمونہ

    حوزہ / چوده سو سال سے دلوں پر جس شخصیت کی حکومت ہے اسے حسین ابن علی(ع)کہتے ہیں امام حسین (ع) سے منسوب ہر چیز نرالی اور ہر کام منفرد ہے۔ یہاں سے ہمیں امام حسین علیہ السلام کی الہی اور ملکوتی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ حسین علیہ السلام وہ ہے کہ جس کا تذکرہ موجب سکون اور جس کا نام باعث رشد اور جس کی یاد دلوں کا چراغ ہے۔

  • سب سے پہلا زائر اربعین

    سب سے پہلا زائر اربعین

    حوزہ/ متعدد روایات کے مطابق جابر بن عبداللہ انصاری  امام حسین علیہ السلام کے پہلے زائر ہیں۔ شیخ طوسی لکھتے ہیں: اربعین کا دن وہ دن ہے جب جابر بن عبداللہ انصاری، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی تھے، امام علیہ السلام کی قبر کی زیارت کے لیے مدینہ سے کربلا آئے تھے۔

  • اربعین حسینی کا فلسفہ اور عالمی میڈیا وطیرہ

    قسط اول؛

    اربعین حسینی کا فلسفہ اور عالمی میڈیا وطیرہ

    حوزہ/ درحقیقت ہدف کربلاکے محقق ہونے کا بین ثبوت ہے جو امام حسینؑ اور ان کے اصحاب واہل بیتؑ کی شہادتوں کی وجہ سے وجود میں آئی تھی یعنی کربلا کے عالمی اور انقلابی افکار کو لوگوں تک پہنچانا اور انہیں یہ طاقت و جرأت دینا کہ وہ ظلم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکیں ۔ 

  • قرآن مخالف جھوٹی خلافت اور قرآن مخالف جھوٹی حدیث

    قرآن مخالف جھوٹی خلافت اور قرآن مخالف جھوٹی حدیث

    حوزہ/ صحابہ تقوے میں علی کے پیر کی دھول بھی نہیں ہیں اور نہ ھی قرآن کے مقابلے میں ابوبکر کی بنائی ہوئی جھوٹی حدیث کی کوئی ویلیو ہو سکتی ہے۔جسکا دل کرے وہ قرآن کی مانے جسکا دل کرے قرآن کی مخالفت کرنے والوں کو مانے۔

  • پہلے دین سیکھیں 

    پہلے دین سیکھیں 

    حوزہ/ جس طرح بغیر علم کے دین پہنچانا خطرناک ہے اسی طرح بغیر عمل کے بھی خطرناک ہے۔ جیسا کہ روایات میں ہے کہ اپنی زبان سے نہیں بلکہ اپنے عمل سے تبلیغ کرو۔ ورنہ اس کی مثال اس نا بینا جیسی ہو گی جس کے ہاتھ میں چراغ ہو اور وہ دوسروں کے لئے تو راستہ روشن کرتا ہے لیکن خود اس روشنی سے محروم ہوتا ہے۔ 

  • اربعین واک (مشی) تاریخ کے آئینے میں

    اربعین واک (مشی) تاریخ کے آئینے میں

    حوزہ/ آج اس دور میں اربعین واک دنیا کے سب سے بڑے اجتماع میں تبدیل ہو چکی ہے جسے مقام معظم رہبری نے تمدن اسلامی کی طرف ایک قدم قرار دیا ہے یہ پیادہ روی درحقیقت اسلام و تشیع کی وہ طاقت ہے جس میں انسانیت کا شفاف چہرہ نکھر کر سامنے آتا ہے۔

  • اگر حدود الہی پیش نظر رہے

    اگر حدود الہی پیش نظر رہے

    حوزہ/ دور حاضر میں جب کہ سب کے ہاتھ میں اسمارٹ فون ہے اور ہر انسان ایک لمحہ میں اپنی بات دنیا کے سامنے پیش کردیتا ہے۔ لیکن یاد رہے کہ جیسی نعمت ہے ویسا ہی سوال بھی ہوگا۔ 

  • ماہ صفر المظفر 

    ماہ صفر المظفر 

    حوزہ/ رہبر کبیر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ نے فرمایا: ‘‘محرم و صفر  ہیں جو اسلام کی حفاظت کئے ہوئے ہیں ۔ ’’

  • زین العابدین علیہ السلام کا صبر و استقلال اور ہمارے لئے دعوت فکر و عمل

    زین العابدین علیہ السلام کا صبر و استقلال اور ہمارے لئے دعوت فکر و عمل

    حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام کی ذمہ داری کربلا کا حادثہ رونما ہونے، سید الشہداء امام حسین علیہ الصلوۃ و السلام کے شہید کئے جانے کے بعد آپؑ کے سپرد ہوا۔ اب تک کی جو ذمہ داری امام حسنؑ اور پھر امام حسینؑ کے کاندھوں پر تھی وہ امر امام زین العابدینؑ کے سپرد ہوگئی۔آپؑ کی پوری زندگی کا بنیادی مقصد اور اصل موقف الٰہی مقصد کی تکمیل میں اپنے چچاؑ اور باباؑ کی طرح سعی و کوشش فرما رہے تھے۔

  • امام زین العابدین علیہ السلام

    امام زین العابدین علیہ السلام

    حوزہ/امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپؑ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں جو ایران کی بادشاہ کی بیٹی تھیں۔ آپؑ کا نام ‘‘علیؑ’’، کنیت ابوالحسن اور القاب زین العابدین، سید الساجدین، سجاد اور ذوالثفنات ہیں۔ آپؑ اپنے زمانے میں ‘‘علی الخیر’’ اور ‘‘علی العابد’’ کے نام سے مشہور تھے۔

  • ہم کون ہیں؟  حسینیؑ ہیں کربلائی ہیں یا زینبیؑ ہیں؟

    ہم کون ہیں؟  حسینیؑ ہیں کربلائی ہیں یا زینبیؑ ہیں؟

    حوزہ/ حسین فہمی کہ جس کے زیادہ حقدار صاحبان علم ودانش ہیں کہ وہ سید شہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے انقلاب کی ماہیت کا مطالعہ فرمائیں اور پھر اس کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالیں البتہ یہ مرحلہ اس وقت تک نامکمل ہے جب تک اسلام و قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آحادیث وروایات جو آپ نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے بارے میں ارشاد فرمائیں ہیں اسے نگاہ سے نہ گزارا جائے۔

  • «حق الطاعه» شہید صدر(رح) کا ابتکاری نظریہ

    «حق الطاعه» شہید صدر(رح) کا ابتکاری نظریہ

    حوزہ|شہید صدر(رح) کا یہ عقلی استدلال ، موجودہ دور میں رائج اصولی ذہنیت کا عکاس ہے جہاں شرعی قوانین و احکام کو واقعیت سے زیادہ «احتمال عقوبت» پر تولا جاتا ہے، ہمارے اصولی نظریات میں بہت زیادہ اسی اصول کو مد نظر رکھ کر مجتہد کی ذمہ داریوں کا تعین کیا جاتا ہے۔

  • کربلا میں اصحاب رسولؐ کانازش آفریں کردار

    چوتھی قسط؛

    کربلا میں اصحاب رسولؐ کانازش آفریں کردار

    حوزہ/ امام حسینؑ کی حیات بخش تحریک میں ہر عمر کے افراد شامل تھے ، شیر خوار بچے سے لے کر سن رسیدہ بوڑھوں تک عاشقان حسینؑ نے ایسی فداکاری کا مظاہرہ کیا کہ رہتی دنیا تک ہر طالب حق کے لئے اسوہ قرار پائے ، انہیں سن رسیدہ افراد میں سے ایک" انس بن حارث کاہلی"ہیں۔

  • حسینؑ، کربلا کا مدبر اور مفکر قائد

    تحریر: عادل فراز

    حسینؑ، کربلا کا مدبر اور مفکر قائد

    حوزہ / حسینؑ ایک عظیم انسان اور بے نظیر شخصیت کا نام ہے ۔ایسازندہ کردار جس نے تاریخ کو ہر موڑ پر ششدر رکھا۔آج بھی حسینؑ کا نام نامی زندہ و پایندہ ہے کیونکہ حسینؑ کا مقصد آفاقی تھا۔

  • کربلا؛ لہو کی تحریک یا انسانیت کی مہم …؟

    کربلا؛ لہو کی تحریک یا انسانیت کی مہم …؟

    حوزہ / تاریخ عالم کے صفحات پر اَن گنت واقعات تحریر ہوئے لیکن واقعہ کربلا اپنی منفرد شناخت کے باعث ہمیشہ انسانی ذہن میں تازہ رہتاہے۔ اس کا یہ جاویدانی کردار انسانی حیات کے ہر گوشہ میں کار فرما ہے۔

  • اسلام اور انسانیت کی بقاء ہے کربلا

    اسلام اور انسانیت کی بقاء ہے کربلا

    حوزہ/ انسانی تاریخ میں ان گنت تحریکوں نے جنم لیا بہت سے انقلابات رونما ہوئے۔ لیکن کسی ایک تحریک اور انقلاب کو عاشورہ جتنی دائمی اور لافانی حیثیت حاصل نہیں ہوئی۔

  • مقصدٍ قیامٍ امامٍ حسین (ع) کو کردار و عمل سے فروغ دینے کی ضرورت ہے

    مقصدٍ قیامٍ امامٍ حسین (ع) کو کردار و عمل سے فروغ دینے کی ضرورت ہے

    حوزہ/ امام حسینؑ کا مقصد نہ تو تخت و تاج کا حصول تھا اور نہ ہی دولت و طاقت پر قبضہ کرنا تھا۔ یہ سب ان کے قدموں کی دھول تھی۔ آپؑ کا مقصد مسلمانوں کو خوابٍ غفلت سے بیدار کرنا اور اسلامی اقدار کو اجاگر کرنا تھا۔

  • انسانیت کا مسیحا؛ حسین علیہ السّلام

    انسانیت کا مسیحا؛ حسین علیہ السّلام

    حوزہ/ یزید کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام میں برائیاں عام ہو چکی تھیں، تمام فرقوں کے لوگ بے حس ہو چکے تھے، انسانیت دم توڑ چکی تھی۔ ایسے خوفناک حالات میں یزیدی حکومت کی مخالفت کرنا سب کی ذمہ داری تھی لیکن یزید کے خوف اور پیسے کی لالچ میں آکر لوگ اپنی ذمہ داری سے فرار کرنے لگے تھے البتہ حسینؑ نے یہ خطیر ذمہ داری قبول کی اور اپنے۷۲ ساتھیوں کے ساتھ کربلا آگئے۔

  • یوم عاشور کے روزے یا «فاقہ کشی» کی شرعی حیثیت

    یوم عاشور کے روزے یا «فاقہ کشی» کی شرعی حیثیت

    حوزہ|حجۃ الاسلام والمسلمین جناب فرقان گوہر کے محققانہ قلم سے اس مقالے میں ان سوالات کے جوابات پیش کیے گئے ہیں:عاشورا کیا ایک مقدس و بابرکت دن ہے؟ قبل از اسلام اس دن  کی کیا اہمیت تھی؟ اسلامی فقہ کی رو سے اس دن روزہ واجب ہے یا مستحب؟ یا پھر مکروہ یا حرام؟ یا پھر مباح ہے، بلکہ متروک ہے؟

  • عزاداری کے اصول و آداب

    عزاداری کے اصول و آداب

    حوزہ|کسی بھی عمل سے اس کے مطلوب اور مقررہ نتائج حاصل کرنے کے لئے لازم ہے کہ اس عمل کو اس کے متعین قواعد و آداب کے ساتھ انجام دیا جائے۔ ظاہر ہے عزاداری سیدالشہداء کو اس اصول سے خارج نہیں کیا جاسکتا۔ لہذا عزاداری سے بھی اس کے مطلوب نتائج حاصل کرنے کے لئے اس کے دوران بعض اصول و آداب کی پابندی لازم ہے۔

  • کربلا میں اصحاب رسولؐ کانازش آفریں کردار

    تیسری قسط؛

    کربلا میں اصحاب رسولؐ کانازش آفریں کردار

    حوزہ/ جن اصحاب رسول ؐنےکربلامیں امام حسینؑ کا ساتھ دیا اور حضرت کی رکاب میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ان میں "مسلم بن عوسجہ" کا نام کافی نمایاں ہے ۔

  • قیام و شخصیت امام حسین (ع) اہل سنت اور غیر مسلم شخصیات کی نگاہ میں

    قیام و شخصیت امام حسین (ع) اہل سنت اور غیر مسلم شخصیات کی نگاہ میں

    حوزہ/ امام حسین علیہ السّلام جو کئی صدیاں پہلے ایک خاردار صحرا جہاں گرمی کا عالم یہ کہ گویا سورج سوا نیزے پہ آ گیا ہو۔ نہروں کا پانی جیسے خاموش،آبی حیات خدا سے حیات طلب کر رہے ہوں سبز پتے گویا زرد ہو رہے ہوں اس جگہ اپنے اہل وعیال کے ساتھ دشمن اسلام اور دشمن خدا کے خلاف آواز حریت کو بلند کرتے ہیں۔

  • حضرت زینبؑ کا بے مثال جہاد باللسان

    حضرت زینبؑ کا بے مثال جہاد باللسان

    حوزه/ اگر اسلامی تاریخ میں سن 61 ہجری کا مطالعہ کیا جائے تو حضرت زینبؑ، کا بڑا سخت ترین وقت رہا ہے، وہاں ایک محدث، محقق، مصنف، صحافی یا مورخ کے لیے بھی سیرت زینب پر قلم کاری آسان نہیں، کیونکہ ان کے مصائب ہی فضائل و کمال ہیں۔