-
صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے خصوصاً نوجوانوں کو اس کے ترجمہ کو ضرور پڑھنا چاہیے اس پیغام کو حاصل کریں جو امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے، کیونکہ اس کتاب صحیفہ سجادیہ میں اخلاقی درس بھی ہیں سیاسی درس بھی ہیں اور معارف الہی کو بیان کیا گیا ہے۔
-
اہلیان سولجر بازار کمیٹی اور اسکاوٹس نمائندگان کا مشترکہ اجلاس،پہلے عشرے کے علاقائی مسائل کا جائزہ
حوزہ/ غلط پارکنگ، بے جا روڈ بلاک کرنا، اہلسنت سے اچھے رویے کی ضرورت، دوران مجلس سبیلوں پر قطاریں، سیکیورٹی، اہل محلہ اور بلڈنگ والوں کے مسائل سمیت دیگر معاملات پر گفتگو، کمیٹی نے جلوس عزا کے 12 انٹری پوائنٹس پر عوام کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کی۔
-
ہندوستان نے طالبان کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا
حوزہ/ قطر میں ہندوستان کے سفیر دیپک متل نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیر محمد عباس استانک زئی سے ملاقات کی اور افغانستان کی سرزمین کو ہندوستان مخالف سرگرمیوں اور کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کیا اور انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
-
اہلِ بیتؑ کے فضائل بیان کرنے والوں پر مقدمات کے بجائے یزید کے حامیوں پر ایف آئی آر درج کی جائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ملک کے مختلف حصوں میں اہل بیت رسولؐ کے فضائل اور مناقب بیان کرنے پر جو مقدمات درج کیے گئے ہیں وہ انتہائی افسوسناک ہیں۔ ملک میں بسنے والے کروڑوں شیعیان علیؑ کے مذہبی عقائد اور مذہبی آزادی کا احترام کیا جائے۔
-
امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں آجانے سے سعودی عرب کو تشویش
حوزہ/ سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے افغانستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران، پاکستان، چین اور روس کا افغانستان میں اثر و رسوخ ہے۔
-
کرونا اور وبائی امراض سے بچنے کا انتہائی مجرب قرآنی عمل
حوزہ/ مرحوم آیتاللہ خوانساری فرماتے ہیں: ہمارے زمانے میں ہر جگہ وباء پھیلی اور بہت سارے لوگ وفات پاگئے اما ہمارے گھر والے اور وہ لوگ جو آیت "قُلْ لَنْ یُصِیبَنا" کو پڑھتے تھے وہ اس بلا سے محفوظ رہیں لہذا "قُلْ لَنْ یُصِیبَنا" کو پڑھنے کی تأکید کی گئی ہے ۔
-
عراق؛ عیسائی پادری کا فرانسیسی صدر سے سوال؛ جب داعش نے حملہ کیا تو آپ کہاں تھے؟
حوزہ/عراقی عیسائی پیشوا نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کے دوران ان سے پوچھا کہ جب داعش نے موصل پر حملہ کیا تو آپ اس وقت کہاں تھے؟
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۲؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۳۱؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۲؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۳۱؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | یہ شخص غلام ہے
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں آزاد اور غلام انسان کی علامات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
یزید کے بارے میں نرم گوشہ رکھنے والے اپنے ایمان کی فکر کریں، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ مرکزی صدر جمعیت علمائے پاکستان "سواد اعظم" نے کہا کہ یزید کو امیر المومنین اور رحمتہ اللہ علیہ کہنے والے اہل سنت نہیں ہو سکتے، یزید اہل بیت کا قاتل ، کوئی اس ملعون بارے مسلمان نرم گوشہ نہیں رکھ سکتا، مولوی عبدالعزیز نے یزید کی حمایت میں بیان دے کر مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔
-
ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائد ملت جعفریہ مفتی جعفر حسین کے ایصال ثواب کی مجلس منعقد:
پاکستان کی تاریخ میں طاقتور ترین قائد میں سے ایک مفتی جعفر حسین طاب ثراہ، علامہ اعجاز حسین بہشتی
حوزہ/ پاکستان کی تاریخ میں واحد طاقتور ترین قائد مفتی جعفر حسین ہی تھے، جنہوں نے اسلام آباد میں ضیاءالحق جیسے آمر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اگر آج قائد مرحوم ہم میں ہوتے تو ہماری ملت ان مسائل اور پریشانیوں کا شکار نہ ہوتی، انہوں نے اپنی محنت، ولولے اور مصمم ارادے سے پوری ملت تشیع پاکستان کو ایک لڑی میں پرو دیا تھا۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژنز و اضلاع کے درسی دورہ جات
حوزہ/ دورہ جات کے دوران تنظیمی یونٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ’کربلا محافظِ اسلام‘ کے عنوان سے ہر یونٹ میں دروس بھی دیئے گئے۔
-
واقعۂ عاشورا انسانی معاشرے کے لئے درس اور عبرت، استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام حسن وطن خواہ نے کہا کہ امام حسین (ع) کا قیام حق اور انصاف کا قیام تھا اور اس کا ایک بنیادی اور اہم مقصد تھا اور وہ حق کی طرف دعوت اور انسانی زندگی میں توحید کو زندہ کرنا تھا۔
-
امام رضا (ع) سے ترکی کے مسلمانوں کی گہری عقیدت
حوزہ/ کتاب عیون اخبار الرضا (ع) کا ترکی زبان میں ترجمہ کرنے والے مترجم کا کہنا ہے کہ ترکی کے شیعہ مسلمانوں کی امام رضا علیہ السلام سے جو گہری عقیدت اور عشق ہے، اس کے پیش نظر اس موضوع پر اور زیادہ تحقیقی کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ترکی کے محبان اہلبیت (ع) کا امام رضا علیہ السلام سے یہ عمیق تاریخی اور مذہبی رشتہ زمانۂ قدیم سے ہی برقرار ہے۔
-
علامہ سبطین سبزواری:
ملک پاکستان میں موجودہ حکومت یزید کی پیروکار ہے یا ریاست مدینہ کے سردار کی ؟
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب نے کہا کہ یزید کو مقدس بنانے کی گستاخی کی جارہی ہے، حکومت حامی بن گئی ہے پنجاب پولیس نے ملعون یزید پر لعنت کرنے پر مقدمات درج کرنے شروع کردیئے، عمران خان، عثمان بزدار اور چیف جسٹس سے سوال ہے کہ موجودہ حکومت یزید کی پیروکار ہے یا ریاست مدینہ کے سردار کی ؟۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جبری گمشدگی بین الاقوامی چارٹرزکی سنگین خلاف ورزی ہے، اور اگر پولیس کو کسی پر شبہ ہے تو شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کے ساتھ کیس بنا کر عدالت میں پیش کر کے اس کے ذریعے سزا دی جائے۔
-
تھیتکی میں شہیدان کربلا کی یاد میں دسویں کی مجلس کا انعقاد:
اہلبیت (ع) کی محبت کے ساتھ معرفت بھی ضروری، مولانا سید محمد باقر مسند
حوزہ/ اگر عزاداری کو زیادہ موثر بنانا ہے تو اپنے اندر دینی معرفت پیدا کرنی ہوگی اس لیے کہ دین کی معرفت اور تعلیمات آل محمد کی کماحقہ شناسائی کے بغیرانسان یا دہشت گرد بنتا ہے یا اخباری و ملنگی اور یہ دونوں ہی اسلام کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔
-
پیغام کربلا نے اسے جھکنے پر مجبور کر دیا، جو خونخوار و جنگجو کہے جاتے تھے، مولانا سید علی حیدر عابدی
حوزہ/ کل تک جو شیعیت اور حسینیت کے خطرناک کٹر دشمن تھے آج وہی شیعوں اور عزاداروں کی حفاظت و سالمیت کی ذمہ داری کی بات کر رہے ہیں۔
-
اناللہ واناالیہ راجعون
خبر غم؛ مولانا سید مشرقین عباس نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مشرقین عباس کی خبر انتقال سے سرزمیں قم المقدسہ کو صدمہ
-
حجۃ الاسلام رضا رنجبر:
سماجی مشکلات اور مسائل کی اصل وجہ کیا ہے؟
حوزہ/ مذہبی اسکالر حجۃ الاسلام محمد رضا رنجبر نے نماز کو اول وقت میں ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے،سماجی مشکلات اور مسائل کی اصل وجہ،نماز کو سبک اور ہلکا سمجھنے کو قرار دیا۔
-
حدیث روز | انسان کا سب سے بڑا دشمن
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کے سب سے بڑے دشمن کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۳۰؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۱؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۳۰؍اگست ۲۰۲۱
-
امام حسین (ع) عالمِ انسانیت کے پیشوا
حوزہ/انسانی تاریخ میں کربلا کا واقعہ اپنے اہداف و مقاصد کے حوالے سےایک منفرد،عالمگیراور آفاقی درسگاہ وعبرت ناک واقعہ ہے۔ شہید مطہری(رح) کے بقول کربلا کے دوچہرے ہیں ان دو چہروں میں سے ہر ایک اپنی جگہ انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
معرفت کا کم ترین درجہ دنیا سے بے رغبت ہونا ہے
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت علیہم السلام کے خطیب نے کہا: عمر کی شاہراہ ایک طرفہ ہے اور قابل برگشت نہیں ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے کربلا جاتے ہوئے اپنے بھائی محمد بن حنفیہ کو ایک مختصر لکھا۔ انہوں نے محمد ابن حنفیہ کو مخاطب کر کے کہا: دنیا کو فانی سمجھو کہ گویا اصلاً دنیا ہے ہی نہیں اور آخرت کو دائمی حساب کرو کہ گویا ختم نہیں ہوگی۔
-
قابضین کے خلاف فلسطین کی آزادی تک جنگ رہے گی، حماس
حوزہ/ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ شہر کے نوجوان حسن ابو النیل کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
مفتی جعفر کے قائدانہ اوصاف ناقابل شمار ہیں ان کا ہر عمل حکمت سے بھرپور اور ان کا ہر قول اپنے اندر لاتعداد مفاہیم سمیٹے ہوئے تھا
حوزہ/ ملت جعفریہ پاکستان کی خوش بختی ہے کہ مفتی جعفر حسین طاب ثراہ جیسی جرات مند، باحکمت و بابصیرت اور درویش صفت قیادت کا دور بھی دیکھا جس کی حکیمانہ فکر و تدبر اور نڈر طرز عمل سے ضیا ءجیسے آمر بھی خوفزدہ تھے۔
-
سلام خاک نشینوں پہ سوگواروں کا
حوزہ/ قاتلان حسین ہمیشہ کے عذاب میں مبتلا رہیں گے اور وہ لوگ جو قاتلان حسین کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں کیا بروز حشر پیغمبرِ اسلام کا سامنا کر پائیں گے؟
-
مجلس علمائے امامیہ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان تاریخی یوم حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ سو سے زائد علمائے کرام ودانشور حضرات اور شعراء نے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔