-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۶؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۷؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۶؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | کام کرنے والے افراد توجہ کریں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں بہترین کام کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبانی اقتدار اور پاکستان پر اس کے اثرات، علامہ شفقت شیرازی کا تبصرہ
حوزہ/ افغانستان ایک ہمسایہ ملک ہونے کے اعتبار سے پاکستان کا فائدہ اسی میں ہے کہ اس کے پڑوس میں امن و امان برقرار رہے۔ اور ہمسایہ ملک کی سرزمین اسکے خلاف استعمال نہ ہو۔ دوسری طرف طالبان حکومت کے آنے کے بعد پاکستان میں کئی طرح کے مسائل اور مشکلات جنم لے سکتے ہیں ہم فقط دو بنیادی نکات کو بیان کرنے پر اکتفا کرتے ہیں۔
-
دین اسلام اور عظمتِ انسانی کے تحفظ کی جد و جہد کا نام ہے کربلا، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ کربلا کی جنگ آج بھی جاری ہے بس ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ ہم تاریخ عاشورہ کے کس باب میں اور کربلا کی کس صف میں کھڑے ہیں ۔
-
عمارت اسلامیہ افغانستان کا بیانیہ انکے رویے سے ثابت ہوگا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ عمارتِ اسلامیہ افغانستان کے بیانیے کے مطابق وہ داعش نہیں تو یہ بات انکے رویے ثابت کریں گے، انہیں چاہیے کہ اپنے قول،اپنے وعدے اور بیان کو سچ ثابت کریں۔
-
علامہ علی رضا رضوی اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات، اہم مسائل پر گفتگو
حوزہ/ کراچی میں علامہ حیدر عباس عابدی کی میزبانی میں ہونیوالی ملاقات میں دونوں علماء نے مُلکی اور عالمی مذہبی امور پر مشاورت، اصلاحی امور پر غور و خوص، قوم میں پھیلائی گئی غلط فہمیوں کا تدارک اور آئندہ ایسے مسائل کے حل و فصل پر غور کیا۔
-
عزاداری ہماری طاقت اور اتحاد کا محور ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بانیان مجالس و جلوس ہائے عزا، ماتمی سنگتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملت جعفریہ نے ثابت کر دیا عزاداری پر سمجھوتہ ممکن نہیں، دشمنان اہل بیت کے منصوبے ناکام ہوگئے،دنیا کی کوئی طاقت عزاداری سید الشہداء کو نہیں روک سکتی، عزاداری ہماری طاقت اور اتحاد کا محور ہے،ذکر حسین کو روکنا کسی کے بس کی بات نہیں، حکومت منفی روش ترک کرکے عوام کی خدمت کرے۔
-
افغانستان کے ساتھ حکومت ہند کی جو پالیسی ہوگی وہی ہندوستانی شہریوں کی ہوگی، مولانا خالد رشید فرنگی محلی
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے افغانستان کے حوالے سے کہا کہ 'جو پالیسی ہندوستانی حکومت کی ہوگی وہ سبھی ہندوستانی شہریوں کی ہوگی۔
-
ترجمان طالبان:
تمام قومیں حکومتی ڈھانچے میں کردار ادا کریں گی / طالبان صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق برقرار نہیں کریں گا
حوزہ / افغان طالبان کے ترجمان نے افغانستان میں طالبان کے حکمران گروپ کے طور پر قیام سے متعلق بعض اہم مسائل پر طالبان کے موقف کے بارے میں پریس ٹی وی سے گفتگو کی ہے۔
-
زیارت صرف اور صرف قربۃ إلى اللہ ہو، آیۃ اللہ حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے فرمایا زیارت صرف صرف صرف قربۃ إلى اللہ ہو، لہذا انسان زیارت کا مقصد اپنی حاجات کو نہ بنائے۔
-
قرآن اور امام حسین علیہ السلام
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی زندگی میں قرآن مجید کا ایک اہم نقش تھا یوں تو خود امام حسین علیہ السلام قرآن ناطق ہیں لیکن قرآن کے مقام کو بتلانے کے لیے امام ہر مقام پر قرآن مجید کے فضائل کو بیان کیا کرتے تھے۔
-
اربعین حسینی کے حوالے سے عراقی حکومت کا نیا مؤقف
حوزہ/ عراقی حکومت نے اربعین حسینی کے دوران کربلا میں عراقی شہریوں اور غیر ملکی زائرین کے داخلے کے حوالے سے بیان جاری کردیا ہے۔
-
اسرائیل نے یہودیوں کو مسجد الاقصی میں ’خاموشی‘ سے عبادت کرنے کی دے دی اجازت
حوزہ/ اسرائیل نے مذہبی آزادی کی آڑ میں یہودیوں کو مسجدالاقصی میں عبادت کی اجازت دے دی ہے جس سے اس مقدس مقام کی حیثیت تبدیل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
-
پنجاب پولیس میں موجود عزاداری دشمن متعصب اہلکاروں اور افسران کی موجودگی امن و امان کیلئے شدید خطرہ ہے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ ملک دشمن دہشت گرد عناصر ظلم اور دہشت گردی کے ذریعے عزاداری نواسہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قدغن لگا رہے ہیں تو دوسری جانب پولیس میں موجود کالی بھیڑیں عزاداری سید الشہداء امام حسین علیہ السلام پر طرح طرح کے قدغن لگا رہے ہیں، حکومت ہوش کے ناخن لے، اس سازش کو سمجھیں اور دشمنوں کے امن مخالف عزائم کو حُب الوطنی و دانائی کے ساتھ خاک میں ملا دیں، اس تعصب اور نا اہلی کا فوری نوٹس لیا جائے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۶؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۵؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۶؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۵؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | مومن اس طرح ہوتا ہے
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
سوشل میڈیا کا ناجائز استعمال روکنا،معاشرہ کی سب سے اہم ضرورت، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ نے علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ بری طرح تباہ ہو چکا ،اسلامی اقدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، تحفظ کرنا ہوگا ساتھ ہی سوشل میڈیا کا منفی استعمال، معاشرتی بے راہروی کی منہ بولتی تصویر ہے۔
-
سوشل میڈیا کا ناجائز استعمال نہ روکا تو آئندہ نسلوں کے ہم مجرم ہوں گے، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی پاکستان (سواد اعظم ) نے کہا کہ اتنی مادر پدر آزادی تو مغرب میں بھی نہیں ، جتنی پاکستان میں سوشل میڈیا کی وجہ سے پھیلتی جا رہی ہے۔
-
اے شہیدو! تم کہاں ہو؟
حوزہ/ یہ وہ شہید ہیں جسکی والدہ جب پوچھا کرتی تھیں کہ ہر وقت اپنا ہاتھ سینے پر کیوں رکھتے ہو تو جوابا کہتے کہ امام حسین علیہ سلام کے خادم کا ہاتھ سینے پر ہی ہونا چاہیے یعنی ہر وقت حکم کی اطاعت کے لیے آمادہ باش حالت میں رہنا چاہیے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی؛ لوگ میڈیکل عملے کی ہدایات پر عمل کریں
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: اس سال ڈاکٹر ڈے کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ ڈاکٹرز حضرات اور میڈیکل عملہ ہمہ گیر کرونا وائرس سے برسر پیکار ہیں۔ میں اس دن کی مناسبت سے ایرانی ڈاکٹروں کی خدمات میں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا ایثار اور جدوجہد قابل تقدیر ہے۔ بارگاہ خداوندی میں ان کی صحت و سلامتی کے لیے دعاگو ہوں۔
-
ابو الشہید حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید موسی ابراہیمی نے دارفانی کو الوداع کہا + سوانح حیات
ابو الشہید حجت الاسلام والمسلمین حاج سید موسی ابراہیمی قزوین مدرسے کے ممتاز پروفیسرز، محققین اور علماء میں سے تھے اور ایک عرصے تک وہ صوبے قزوین کے مدرسے کے سرپرست رہے۔
-
کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والے یزید کے حامی ملاؤں کے خلاف توہینِ اہل بیتؑ کے مقدمات درج کیئے جائیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ بعض فتنہ پرور ملا یزید لعین کے حمایت میں بول کر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کر رہے ہیں ان کے خلاف سائبر کرائم کو توہین اھل بیت اور توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنا چاہئے۔
-
ایک فیصد کربلا
حوزہ/ انسانی تجزیہ کے کلیہ کے مطابق اب تک ہم نے فقط ایک فیصد کربلا کو سمجھا ہے اور باقی ۹۹ فیصد کربلا ہماری اپنی من گھڑت کربلا ہے۔ یہ ہمارے اکیسویں صدی کی تلخ حقیقت ہے۔
-
کراچی میں شیعہ نوجوانوں کے خلاف جھوٹے مقدمات و گرفتاریوں پر شیعہ عمائدین کی ہنگامی پریس کانفرنس:
عزاداری امام حسین کسی فرقے کسی مسلک یا مذہب کے خلاف نہیں بلکہ یہ امام عالی مقام پر ہونے والے مظالم کو بے نقاب کرنے کے لئے ہے
حوزہ/ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں عزاداری سید الشہداء کو روکنے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں،اگر حکومت سندھ کا یہی رویہ رہا تو بہت جلد ہم عوام کو سڑکوں پر لائیں گے پھر تمام حالات کے ذمہ دار سی ایم سندھ ہونگے۔
-
آیۃاللہ مُوَقّر گیلانی انتقال کر گئے
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی خوئی(رح) اور آیۃ اللہ العظمی حکیم کے شاگرد، آیۃ اللہ موقر گیلانی نے دار فانی کو الوداع کہا۔
-
بلتستان کے معروف عالم دین " آخوند محمد تقی" انتقال کر گئے مقامی قبرستان میں سپردخاک
حوزہ/ "آخوند محمد تقی" اپنے خطابت کی وجہ سے بلتستان بھر میں معروف تھے، آپ محرم الحرام میں خصوصی طور پر راڈیو پاکستان میں بلتی زبان میں خطابت کرتے تھے۔مرحوم بلتی زبان کے نامور قصیدہ خواں بھی تھے۔
-
ملت تشیع نے ہمیشہ ملک پاکستان کی سالمیت اور ملکی وقار کے لئے کردار ادا کیا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ مذہبی رسومات جو کہ روائتی ہیں اسمین روکاوٹ ڈالنا موجودہ حکومت بھی سابقہ حکمرانوں کے نقشہ قدم پر چلتے ہوئے عمل پیرا ہے۔ حو کہ دنیا میں آج رسوائی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اگر موجودہ حکمرانوں نے اس رویہ کو ترک نہ کیا تو سابقہ حکمرانوں کی طرح انکا بھی نام و نشان مٹ جائے گا۔
-
کل ہند شیعہ مجلسِ علماء و ذاکرین:
حیدرآباد؛ ماہ عزا کے عشرہ اولی اور مجالس و جلوس کی بر آمدگی میں ہر ممکنہ امداد پر حکومت تلنگانہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
حوزہ/ ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ صاحب اور صدر مجلس اتحاد المسلمین جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کا کل ہند شیعہ مجلسِ علماء و ذاکرین کی جانب سے ماہ عزا کا پہلا عشرہ اور مجالس و جلوس کی بر آمدگی میں ہر ممکنہ مدد دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امام حسین (ع) نے امت کو گمراہی سے نجات دی، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعہ پوری امت کو گمراہی سے بچایا ہے۔ اگر امام حسینؑ قیام نہ کرتے تو امت مسلمہ تباہی کے گھاٹ اترجاتی۔
-
کربلا تجلی گاہ عشق ہے جہاں عاشقان الٰہی کی شہادت ہوئی، مولانا عون محمد نقوی
حوزہ/ خطیب محترم نے ہر مجلس میں تقریبا مختلف انداز سے شہدائے کربلا کے رجز اور انکے فرامین کو بیان فرمایا اور تاکید فرمائی کہ ایسے فرامین صرف کربلا کی تاریخ میں ملتے ہیں اور یہ صرف عشق کے سائے میں ہی بیان کئے جاسکتے ہیں۔