تصاویر/ممبئی ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ کی تقریبِ امتنان و استقبال، علماء و دانشوروں کی موجودگی میں شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں شہر کی معزز شخصیات سمیت ممبئی مضافات اور شہر کے دور دراز علاقوں سے علماء، دانشور حضرات اور عمائدین قوم و ملت نے شرکت کی، مہاراشٹرا صوبے کے مختلف شہروں سے بھی صاحبانِ فکر و نظر نے بھرپور شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha