حوزہ/ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ نمائندگی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ میں مرکز افکار اسلامی کی مطبوعات پر مشتمل کتب کا اسٹال بھی لگایا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ سے تعلق افراد نے مرکز افکار کی مطبوعات کو قریب سے دیکھا اور نہج البلاغہ سمیت مختلف کتب کی بہترین اشاعت پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha