حوزہ/کراچی پاکستان کے تاریخی نشتر پارک میں آج، 7 جون 2026 کو، امام خمینیؒ کی 37 ویں برسی کے موقع پر "امام امت کانفرنس" کا عظیم الشان انعقاد کیا گیا۔ اس اہم کانفرنس میں شہر بھر کے جید شیعہ اور سنی علمائے کرام نے شرکت کی، جس نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یگانگت کا ایک روشن پیغام دنیا کو دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha